دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

اور کتاب القضایا میں ہے:

اھلہ اھل الشہادۃ وشرط اھلیتھا شرط اھلیتہ فان کلامنھما من باب الولایۃ[1]۔

قاضی کی اہلیت وہی ہے جو شہادت کی اہلیت ہے اور شہادت کی اہلیت وہی ہوگی جو مدعا علیہ کی اہلیت ہوگی کیونکہ یہ دونوں امرولایت سے متعلق ہیں۔(ت)

ہدایہ میں ہے:

لاولایۃ لکافر علی مسلم لقولہ تعالٰی

" وَلَنۡ یَّجْعَلَ اللہُ لِلْکٰفِرِیۡنَ عَلَی الْمُؤْمِنِیۡنَ سَبِیۡلًا ﴿۱۴۱﴾٪ "[2]۔

کافر کو مسلمان پر ولایت نہیں کیونکہ اﷲ تعالٰی کا ارشاد ہے: اﷲ تعالٰی نے کافرو ں کو مومنوں پر ہر گزاختیار نہیں دیا۔(ت)

اسی کی شہادات میں ہے:

لاتقبل شہادۃ الذمی علی المسلم لانہ لا ولایۃ لہ بالاضافۃ الیہ[3]۔

مسلم کے خلاف ذمی کی شہادت قبول نہ ہوگی کیونکہ اس کو مسلمان پر ولایت نہیں ہے۔(ت)

مختصر امام قدوری میں ہے:

لاتصح ولایۃ القاضی حتی یجتمع فی المولّٰی شرائط الشہادۃ [4]۔

قاضی کی ولایت اس وقت تك صحیح نہ ہوگی جب تك کہ مولی میں شہادت کی شرائط پائی جائیں۔(ت)

ہدایہ میں ہے:

لان حکم القضاء یستقی من حکم الشہادۃ لان کل واحد منھما من باب الولایۃ فکل من کان اھلا للشہادۃ یکون اھلا للقضاء وما یشترط

کیونکہ قاضی کا فیصلہ شہادت کے حکم سے مستفاد ہوتا ہے کیونکہ یہ دونوں امر از قبیل ولایت ہیں تو جو شہادت کا اہل ہوگا وہی قضاء کا اہل ہوگا تو جو چیز شہادت کی اہلیت میں شرط ہے وہ قضاء

 

 



[1] درمختار کتاب القضاء مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۷۱

[2] الہدایۃ کتاب النکاح باب الاولیاء والاکفاء مطبع یوسفی لکھنؤ ۲ /۲۹۸

[3] الہدایۃ کتاب الشہادت باب من یقبل شہادتہ الخ مطبع یوسفی لکھنؤ ۳ /۱۶۲

[4] المختصر للقدوری کتاب آداب القاضی مطبع مجید کانپور ص۲۸۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن