دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

دعوٰی صرف مدعی کا قول ہوتاہے اور شہادت اسی کی مخبر ہے۔

۵۷۵

قبضہ اقوی اسباب ملك سے ہے اس کی بنیاد پر ملکیت کی شہادت نہ مانی جائے تو باب شہادت مسدود ہوگا۔

۵۸۲

ایك گواہ نے کہا فلاں نے کوفہ میں اپنی عورت کو طلاق دی فلاں دن، اور دوسرے نے بصرہ میں کسی دوسرے دن طلاق دینے کی گواہی دی،اگر دونوں دنوں میں اتنا فاصلہ ہے کہ آدمی کوفہ سے بصرہ جاسکے شہادت مقبول ہے۔

۵۷۵

ایك گواہ بیع کی شہادت دیتاہے اور دوسرا اقرار بیع کی گواہی مقبول ہے۔

۵۸۳

فتوٰی ثانی میں جو وجہ مدعی علیہا کے گواہ کے رد کی بتائی اسی سے مدعی کے گواہ بھی رد ہوگئے۔

۵۷۶

گواہوں نے یہ کہا"زید نے اپنے لڑکے کو یہ دکان دی"اور لڑکا عرصہ دراز سے اس میں تصرف کرتارہا، تو دینا بمعنی ہبہ مانا جائے گا۔

۵۸۳

دعوٰی اور شہادت دونوں میں تخمینا ذکر ہو تو مردود ہے۔

۵۷۶

بیعناموں کی چوحدی میں کسی چیز کو کسی کی ملك کہنا شہادت شرعی نہیں ہے۔

۵۸۴

وجہ ہشتم ثبوت شفعہ کے لئے دار ملاصق کا وقت بیع سے وقت حکم تك ملك شفیع ثابت ہونا ضروری ہے۔

۵۷۷

بیع ناموں کے محرر اگر یہ گواہی دیں کہ یہ بیعنامے ہم نے لکھے حدود میں فلاں مکان کو فلاں کی ملکیت لکھا، یہ بھی شہادت نہیں۔

۵۸۴

صرف اتنی گواہی سے کام نہ چلے گا کہ یہ ملك شفیع ہے۔

۵۷۷

شاہد مستور الحال ہو اور حاکم کو شبہ گزرے تو وہ وجہ ملك سے تفیش کرسکتاہے۔

۵۸۴

دارمشہود بہا کے پاس گواہی گزرے تو اس کی طرف اشارہ غائب ہو تو چوحدی کا بیان ضروری ہے۔

۵۷۹

ایك گواہ نے کہا زید نے یہ مکان مولابخش کے ہاتھ بیچا، دوسرا کہے مولابخش نے اقرار کیا کہ یہ مکان میں نے زید سے خریدا، یہ ایك امر پر گواہی نہیں ہے۔ اس لئے مردود ہے۔

۵۸۴

ظاہر حال مدعی کو مفید نہیں۔

۵۸۰

اقرار اور دعوٰی کا فرق۔

۵۸۴

ترکہ کے ایك مسئلہ میں شہادتوں کی نوعیت سے سوال اور طریق حکم سے استفتاء۔

۵۸۰

واہب کے"دیا"کہنے اور شاہد کے"دیا"کہنے میں فرق ہے۔ قرائن قول معطی کے ساتھ ہوتے ہیں۔

۵۸۵

گواہ کسی جائداد کو کسی کی ملك بتائیں تو شہادت عندالشرع معتبر ہے۔ حاکم کو یہ پوچھنے کا حق نہیں کہ یہ جائداد اس کو کس ذریعہ سے ملی۔

۵۸۱

مبہم گواہی کے بارے میں قاضی استفسار کرسکتاہے۔

۵۸۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن