دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

ھوایصال الحق الی مستحقہ ورفع الظلم یحصل بہ فاشتراطہ ضائع[1]۔فتح القدیر جلد۶ص ۳۵۹۔

دوسرے کے فتوی پر فیصلے دینا ممکن ہے جبکہ قضاء کامقصد صرف مستحق کو عطا کرنا اور ظلم کا دفاع کرنا ہے اور وہ اس طریقہ سے حاصل ہوسکتا ہے،لہذا اجتہاد کی شرط بے مقصد ہے۔فتح القدیر جلد۶ص۳۵۹(ت)

کتاب فتاوٰی عالمگیری میں ہے:

ویکون من اھل الاجتہاد والصحیح ان اھلیۃ الاجتہاد شرط الاولویۃ کذا فی الھدایۃ حتی لو قلد جاہل وقضی ھذا الجاہل بفتوی غیرہ یجوز کذا فی الملتقط۔[2]جلد ۳ص۳۰۷

قاضی اہل اجتہاد سے ہو جبکہ صحیح یہ ہے کہ اجتہاد کی شرط صرف اولٰی ہونے کے لئے ہے۔ہدایہ میں ایسے ہے حتی کہ اگر جاہل کا تقرر کیا گیا اور وہ دوسروں کے فتوی پر فیصلے دے تو جائز ہے جیسا کہ ملتقط میں ہے۔جلد ۳ص۳۰۷(ت)

عبدالرحمٰن آفندی مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر میں فرماتے ہیں:

وفی الشمنی اجتماع ھذہ الشرائط من الاجتہاد والعدالۃ وغیرہما متعذر فی عصرنا لخلوالعصر عن المجتہد و العدل فالوجہ تنفیذ قضاء کل من ولاہ سلطان ذوشوکۃ وان کان جاہل فاسقا[3]۔جلد ۲ص۱۵۱۔

شمنی میں ہے کہ اجتہاد،عدالت وغیرہ کی شرائط کا جمع ہونا ہمارے زمانہ میں دشوار ہے کیونکہ یہ زمانہ اجتہاد اور عدل سے خالی ہے،تو صحیح وجہ یہ ہے کہ جس کو بھی صاحب شوکت سلطانی قاضی مقرر کردے اس کی قضاء نافذ ہوگی خواہ وہ فاسق جاہل ہی کیوں نہ ہو۔(ت)جلد۲ص۱۵۱۔

علامہ ابن عابدین کتاب ردالمحتار میں فرماتے ہیں:

قولہ والفاسق اھلھا سیأتی بیان الفسق والعدالۃ فی الشہادات وافصح بھذہ الجعلۃ دفعا للتوھم من

ماتن کا قول کہ فاسق قضاکا اہل ہے تو شہادات کے بیان میں فسق اور عدالت کی بحث آئے گی،ماتن نے یہ قول یہاں اس لئے بیان کیا تا کہ ان لوگوں کا

 


 

 



[1] فتح القدیر کتاب ادب القاضی مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۶ /۶۰۔۳۵۹

[2] فتاوی ہندیہ کتاب ادب القاضی الباب الاول نورانی کتب خانہ کراچی ۳ /۳۰۷

[3] مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر کتاب القضاء داراحیاء التراث العربی بیروت ۲ /۱۵۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن