30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وجہ سوم مدعی علیہا کے گواہوں نے مدعا بہ کی تعیین کی اس شہادت کو مجہول کہنا غلط ہے۔ |
۵۶۸ |
تبدیلی نام اختلاف شہادت کے عیوب بھی مدعی کے گواہوں میں ہیں اور ان کی نشاندہی۔ |
۵۷۱ |
|
وجہ چہارم، مدعی علیہا کی گواہی میں مکان مدعی بہ نہیں اور مدعی کی گواہی میں ہے توو ہاں جہالت مضر نہ ہوگی اور یہاں مضر ہوگی۔ |
۵۶۸ |
اختلاف شہادت کا مرجع دو گواہوں میں سے ایك کا کذب ہے۔ |
۵۷۲ |
|
شفیع نے بیع کو صراحۃً تسلیم کیا ہو یادلالۃً تسلیم کے لئے حدود مبیع کی تعین ضروری نہیں۔ |
۵۶۸ |
مشہود بہ کے علاوہ کا اختلاف قادح شہادت نہیں۔ |
۵۷۲ |
|
وجہ پنجم، شہادت میں گواہوں کو مدعی اور مدعی علیہ دونوں کی تعین ضروری ہے۔ |
۵۶۹ |
کذب واکذاب میں فرق ہے۔ |
۵۷۲ |
|
مسئلہ مسئولہ میں مدعی اور مدعی علیہا دونوں کے گواہوں نے بغیر ان دونوں کی طرف اشارہ کئے گواہی دی ہے تو مردود ہوں گے تو دونوں کے گواہ۔ |
۵۶۹ |
مدعی نے ایك ہزار کا دعوٰی کیا اور گواہوں نے کہا پانچ سو دے دئے ہیں تو یہ مشہود بہ میں اختلاف ہے۔ |
۵۷۲ |
|
وجہ ششم، مدعی اور مدعی علیہا دونوں کے گواہوں نے ولایت ناقص بیان کی۔ |
۵۶۹ |
فتوٰی ثانیہ مدعی میں مدعی
علیہا پر یہ الزام قائم ہوئے: |
۵۷۳ |
|
نقل عبارت میں کوتاہی۔ |
۶۷۰ |
تنقید۔ |
۵۷۴ |
|
مشہودلہا یا علیہا عورت ہو اور نائب ہو تو صرف شوہر کانام لیا کافی نہ ہوگا والد کانام بھی لینا پڑے گا۔ |
۵۷۰ |
مدعی علیہا کا دعوٰی بابت تعین وقت نہیں تسلیم بعد العلم کاہے تعین دعوٰی سے خارج ہے۔ |
۵۷۴ |
|
ایوب شاہ اور ایوب علی میں اختلاف کی تاویل ممکن ہے۔ |
۵۷۱ |
مشہود بہ قول محض ہو تو زمان ومکان کا اختلاف مضر نہیں۔ |
۵۷۴ |
|
مدن میاں اور ددن میاں کا اختلاف شدید ناقابل تاویل ہے۔ |
۵۷۱ |
شہادت کبھی بھی موجب نہیں ہوتی ہمیشہ مخبرہی ہوتی ہے۔ |
۵۷۵ |
|
وجہ ہفتم۔ مدعی نے جو فتوٰی پیش کیا اس میں عدم قبول شہادت کی جو چھ وجہیں پیش کی گئی ہیں سب کی سب خود مدعی کے گواہوں میں موجود ہیں۔ |
۵۷۱ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع