دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

ایسے شہر جن پر کفار کی حکومت ہے دارالحرب نہیں ہیں بلکہ دارالاسلام ہیں۔

۵۴۶

قوم درزی کا کوئی دین نہیں وہ خود اپنے کو مسلمان کہتے ہیں۔

۵۵۲

جن شہروں میں احکام کفر کا غلبہ نہ ہو بلاد اسلام ہیں۔

۵۴۶

۶۔ کافراور غلام کی ولایت اہل اسلام پر نافذ نہیں۔

۵۵۲

حکومت کفار والے شہروں کی تین قسم اور تقلید قضاء کے بارے میں ان کا حکم۔

۵۴۷

۷۔ مفتی نے اپنے ہی کلام سے اپنے دعوٰی کی تردید کی۔

۵۵۳

جو ضرورتیں خاص قضائے دینی میں آتی ہیں اگر مسلمان قاضی نہ ہو تو مسلمان ایسے امور کے لئے قاضی شرع مقرر کریں۔

۵۴۷

۸۔ کافر کے لئے مطلق ولایت ثابت ہے مگر اس سے ولایت شرعیہ کا ثبوت نہ ہوگا۔ اور مطلق ولایت ثابت نہیں۔

۵۵۳

بغیر استطاعت دنیاوی حکومت قائم کرنے کا مسلمان کو حکم نہیں، بلکہ اپنے معاملات مالی اور دیوانی بھی اس طرح طے کرلیں تو بہت خوب ہے۔

۵۴۹

۹۔ قاضی کے فرض منصبی کی تحقیق۔

۵۵۳

شرعی امور کو شرعی طریقہ پر فیصل کرانے کے بعد اس کا اجراء کچہریوں سے کرایا جاسکتاہے۔

۵۴۹

۱۰۔ علم واتقاء صحت قضاء کی شرط نہیں الویت کی شرط ہے، اسلام البتہ شرط صحت ہے۔

۵۵۴

سنی متدین عالم اپنے علاقہ کا قاضی شہر ہے۔

۵۴۹

۱۱۔ شرط اسلام اڑا دینے پر عیسائی کی امامت صلوٰۃ سے معارضہ۔

۵۵۵

ولایت کے فتوٰی پر تیس تنقیدیں۔

۵۵۰

جمعہ میں فاسق کی اقتداء جائز ہے جبکہ جمعہ ایك جگہ ہوتاہو۔

۵۵۵

۱۔ نصوص کا تعلق مسئلہ مسئولہ سے نہیں۔

۵۵۰

۱۲۔ ایك اور معارضہ جس کو وضو کے لئے پانی اور مٹی دونوں نہ ملے وہ کیا کرے۔

۵۵۶

۲۔ تعلق ہو تو نصوص تام نہیں۔

۵۵۰

۱۳۔ رشوت لے کر دئے ہوئے فیصلہ کابطلان امراجماعی نہیں۔

۵۵۶

۳۔ نونصیں غیرمسلم کے ذکر سے خالی نہیں۔

۵۵۰

۱۴۔ مختلف فیہ غیر مصرح مسئلہ میں ضرورتا کسی ایك جانب کے اختیار کرنے سے یہ لازم نہیں کہ بزعم خود ضرورت قرار دے کر نصوص قطعیہ کے خلاف کوئی حکم دیا جائے۔

۵۵۶

۴۔ نصوص میں جاہل سے مراد غیر مجتہد ہے۔

۵۵۱

۱۵۔ رشوت لے کر حق فیصلہ کے عدم نفاذ کاحکم امرخارج کی وجہ سے ہے۔

۵۵۶

۵۔ عبارت شامی مزعوم فتوٰی کے خلاف ہے۔

۵۵۱

راشی کے فیصلہ کے عدم نفاذ کی وجہ ہو جوابن ہمام کی مخرجہ ہے لائق اعتماد نہیں۔

۵۵۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن