دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

ولہ جار بجانبہ والرجل المذکور فی البیت متصرف فی البیت المزبور ھدما وعمارۃ مع اطلاع جارہ علی تصرفہ فی المدۃ فھل اذا ادعی البیت اوبعضہ بعد ماذکر من تصرف الرجل المذکور فی البیت ھدمًا وبناءً فی المدۃ المذکورۃ تسمع دعواہ ام الاجاب، لاتسمع دعواہ علٰی ماعلیہ الفتوی [1]۔

اور شخص مذکور اس کمرہ میں ہر طرف کا تصرف گرانا،بنانا کرتا چلا آرہا ہے اس کے پڑوس میں دوسرا شخص ہے جو مذکورہ مدت سے اس کے تصرفات مذکور کو دیکھ رہا ہے،تو کیا اس پڑوسی کو اس کمرہ کے کل یا بعض پر دعوٰی کا حق ہے باوجود یکہ وہ سب کچھ تصرفات دیکھتا رہا ہو۔جواب دیا کہ اس دعوٰی سماعت نہ ہوگی مفتی بہ قول کے مطابق(ت)

وجیز کردری میں ہے:علیہ الفتوی قطعا للاطماع الفاسدۃ [2](اس پر فتوٰی فاسد طمع کو ختم کرنے کےلئے ہے۔ت) رد المحتار میں ہے:

مجرد السکوت عند الاطلاع علی التصرف مانع من الدعوی،قولہ زرعا وبناء المراد بہ کل تصرف لایطلق الاللمالك فھما من قبیل التمثل،قولہ لاتسمع دعواہ ای دعوی الاجنبی ولو جارا [3]۔

تصرفات مذکورہ پر اطلاع کے باوجود خاموشی دعوی کےلئے مانع ہے،ماتن کا قول''زراعت وتعمیر'' سے مراد تمام ایسے تصرفات جوصرف مالك کےلئے جائز ہیں یہ دونوں بطور تمثیل ذکر کئے،اس کا قول اس کا دعوٰی نہ سنا جائے گا یعنی ہر اجنبی کا خواہ پڑوسی ہو۔(ت)

عقود الدریہ میں ہے:

مجرد الاطلاع علی التصرف مانع من الدعوی،ولم یقیدوہ بمدۃ ولابموت،ولیس مبنیا علی المنع السلطانی بل ھو حکم اجتہادی نص علیہ الفقہاء [4] ملتقطا،واﷲ تعالٰی اعلم۔

تصرفات پر اطلاع ہی دعوٰی سے مانع ہے کسی مدت یا موت کی قید کے بغیر یہ بات فقہاء نے ذکر ہے،یہ حکم سرکاری پابندی کی بناء پر نہیں ہے بلکہ یہ اجتہادی حکم ہے جس کو فقہاء نے بالاتفاق بیان کیا ہے ملتقطا،واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

 


 

 



[1] العقود الدریہ بحوالہ فتاوٰی غزی کتاب الدعوٰی ارگ بازار قندھار افغانستان ۲ /۴

[2] فتاوٰی بزازیہ علی ہامش الفتاوٰی الہندیہ کتاب النکاح الفصل التاسع نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۱۲۶

[3] ردالمحتار مسائل شتی داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/۴۷۴

[4] العقود الدریہ فی تنقیح الفتاوی الحامدیہ کتاب الدعوی ارگ بازار قندھار افغانستان ۲ /۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن