30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مقدمہ پنجم۔ |
۵۳۱ |
معاملات قسم دوم میں ولایت شرعیہ درکار ہے۔ |
۵۴۱ |
|
بہت سے معاملات میں مقصود صرف وجود شے ہوتاہے اس کے لئے ولایت عرفی کافی ہے۔ |
۵۳۱ |
ان امور میں کسی خاص فرد کے لئے ولایت شرعی ثابت کرنے کے لئے خاص حکم شرعی کی ضرورت ہے۔ |
۵۴۱ |
|
ایسے امور جن میں معنٰی شرعی غیرموجود کا پیدا کرتاہواس کے لئے ولایت شرعیہ ہی درکار ہے۔ |
۵۳۲ |
ولایت شرعیہ کبھی فقیر مفلس کو بھی حاصل اورکہیں سلطان اسلام کو بھی حاصل نہیں۔ |
۵۴۱ |
|
متلاعنین جب تك اہلیت لعان پر باقی ہیں یا شوہر خود اپنی تکذیب نہ کرے وہ باہم نکاح نہیں کرسکتے۔ |
۵۳۲ |
مقدمہ ششم۔ |
۵۴۱ |
|
قاصرہ نے بالغ ہوتے ہی اپنے نفس کو اختیار کیا بے تفریق قاضی اپنے نکاح سے الگ نہ ہوگی۔ |
۵۳۳ |
تقلید قضاء فك حجر ہے اس میں بھی معاملات اور ولایت کی مذکورہ بالا صورتیں جاری ہوں گی۔ |
۵۴۱ |
|
اجنبیہ کے طلاق کو نکاح پر معلق کرنے والے کے بارے میں حنفی اور شافعی قاضی کے احکامات کا فرق۔ |
۵۳۴ |
قضائے دنیوی میں والی اور قاضی کسی کا مسلم ہونا ضروری نہیں دینی میں دونوں کا مسلم ہونا ضروری ہے۔ |
۵۴۱ |
|
وقف صحیح کی تفسیخ کے احکام وشرائط۔ |
۵۳۵ |
جہاں مسلمان والی نہ ہوں مسلمانوں پر لازم ہے کہ اپنے میں سے ایك کو والی وقاضی مقرر کریں۔ |
۵۴۱ |
|
قاضی کن کن لوگوں کو محجور کرسکتاہے۔ |
۵۳۷ |
عدم صحۃ تقلد القضاء عن الکافر معتمد علیہ مسئلہ ہے۔ |
۵۴۳ |
|
حجر کی دو قسمیں۔ |
۵۳۷ |
قضائے دینی کے لئے پورے ملك کے بادشاہ کا مسلمان ہونا ضروری نہیں۔ |
۵۴۳ |
|
بے وقوف پر حجر کے بارے میں اختلاف آئمہ بعض صورت سلطان اسلام کاحجر بھی صرف حجر حسی ہوتاہے جو مفتی لوگوں کو حیلہ باطلہ بتائے اس کو فتوٰی سے روکا جائے گا۔ |
۵۳۸ |
اسلامی ریاست کے مسلم والی قاضی مقرر کرسکتے ہیں۔ |
۵۴۳ |
|
طبیب جاہل کا بھی وہی حکم ہے۔ |
۵۳۸ |
نصب خلافت کے طریقے۔ |
۵۴۳ |
|
کنٹرول کاحکم شرعی۔ |
۵۳۸ |
متغلب بھی حاکم ہوسکتاہے۔ |
۵۴۴ |
|
سرکاری نیلام میں ائمہ کااختلاف ہے۔ |
۵۳۹ |
عبارت ہندیہ ومسکین کی توجیہ۔ |
۵۴۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع