30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دیوانی کا غیر مسلم جج قاضی شرع ہے یا نہیں اور وہ کسی کو اپنے ملك میں تصرف سے روك دے تو وہ محجور ہوگایا نہیں۔ |
۵۱۲ |
مقدمہ اولٰی۔ |
۵۱۹ |
|
غلط جواب |
۵۱۲ |
ولایت کے اقسام۔ |
۵۲۰ |
|
جاہل قاضی ہوسکتاہے۔ |
۵۱۲ |
ولایت عرفیہ بادشاہوں کو حاصل ہے۔ |
۵۲۰ |
|
فاسق قاضی ہوسکتاہے۔ |
۵۱۳ |
ولایت شرعیہ حقیقیہ الله تعالٰی کو اورعطا رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو، پھر ان کی نیابت میں جس کو عام یا خاص جتنی آپ نے دی۔ |
۵۲۰ |
|
قضاء کا اصل منشاء۔ |
۵۱۴ |
آیہ کریمہ"اطیعوااﷲ واطیعو ا الرسول واولی الامرمنکم" میں تکرار"اطیعوا"کی حکمت۔ |
۵۲۰ |
|
قاضی کے لئے اجتہاد عدالۃ وغیرہ کی شرط شرط اولویت ہے۔ |
۵۱۴ |
مقدمہ دوم۔ |
۵۲۰ |
|
غلام کو قاضی بنایا وہ آزاد ہوگیا تو اس کی قضاء صحیح ہے۔ |
۵۱۵ |
ولایت عرفیہ اور شرعیہ کے گیارہ فرق۔ |
۵۲۱ |
|
کافر کو قاضی بنایا یا پھر وہ مسلمان ہوگیا تو اس کی قضا بحال ہے۔ |
۵۱۶ |
عرفیہ اور شرعیہ میں عام خاص من وجہ کی نسبت ہے۔ |
۵۲۱ |
|
رشوت لے کر فیصلہ کرے تو متاخرین کا فتوٰی ہے کہ قضا نافذ ہے۔ |
۵۱۶ |
باپ کے سامنے سلطان کو دربارہ نکاح ولایت شرعیہ حاصل نہیں ہوتی۔ |
۵۲۱ |
|
قاضی کو بادشاہ نے حق فیصلہ کرنے سے روکا تو قضاء حرام ہے۔ |
۵۱۷ |
ولایت خاصہ ولایت عامہ سے اقوی ہے۔ |
۵۲۱ |
|
کافر بادشاہ قاضی مقرر کرسکتاہے؟ |
۵۱۷ |
حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم زوجین یا ان کے والدین کی مرضی کے خلاف نکاح کردیں نکاح نافذ ہے ۔ |
۵۲۲ |
|
صحیح جواب از مصنف علیہ الرحمۃ۔ |
۵۱۹ |
دنیا میں ولایت عامہ ولایت خاصہ سے قوی تر ہے۔ |
۵۲۲ |
|
نص قرآنی کے خلاف اجتہاد بے اصل ہے۔ |
۵۱۹ |
ولایت عرفیہ میں تنفیذ سے مراد تحصیل ثمرات حسیہ دنیویہ ہے اگرچہ احکام شرعیہ حاصل نہ ہوں۔ |
۵۲۲ |
|
ولایت مجبرہ کی تعریف۔ |
۵۱۹ |
ولایت شرعیہ میں تنفیذ سے مراد ثابت اثبات معانی شرعیہ دینیہ ہے اگرچہ موانع صوریہ زائل نہ ہوں۔ |
۵۲۲ |
|
تحقیق حق کے لئے چند تمہیدی مقدمات۔ |
۵۱۹ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع