30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
امور مطلق اختیاری ہے صدر صاحب کی رائے نہیں اور ارکان اہل فن ہوں تو ان کی رائے مقدم ہے۔ |
۴۹۹ |
ترجیح بلا مرجح اور ترجیح مرجوح ناجائز ہے۔ |
۵۰۳ |
|
خود صدر صاحب کی رائے ہو تب بھی انسب یہی ہے کہ کثرت رائے پر عمل کرے۔ |
۴۹۹ |
ایك شخص کے مکان میں نہایت وسیع سایہ دار گنجان درخت ہے اس کے برابر ایك محتاج کا گھر ہے جس پر سایہ اس درخت ہی کا ہے بلاشبہ اس کے قطع میں پڑوسی کا اضرار ہے مگر ہر گز مالك اس سے ممنوع نہیں ہوسکتا۔ |
۵۰۳ |
|
من ابتلی بلیتین اختارا ھونھما۔ |
۵۰۰ |
ضرر بین کی چار شرطیں۔ |
۵۰۴ |
|
تنبیہ۔ |
۵۰۱ |
شرط اول گھر گرادے یا بالکلیہ قابل انتفاع نہ رکھے۔ |
۵۰۴ |
|
مسلمانوں کے کام ایسے نکلیں گے جن میں شرع کی طرف سے ابتداء خواہ بوجہ عارضی کوئی تحدید نہ ہو۔ |
۵۰۱ |
حدیث"لاضرر ولاضرار"عام مخصوص منہ البعض ہے۔ |
۵۰۴ |
|
حکم کے لئے علم وفہم کامل سے چارہ نہیں۔ |
۵۰۱ |
شرط دوم ضرر میں صاحب ملك کا فعل مستقل ہو، جار کے فعل کو اس میں دخل نہ ہو۔ |
۵۰۵ |
|
حق یہ ہے کہ مسلمان بے علم دین ایك قدم نہیں چل سکتا۔ |
۵۰۱ |
شرط سوم وہ ضرر ثابت اور مستحق ہو محتمل اور متوقع نہ ہو۔ |
۵۰۶ |
|
جب ایك مکان شارع عام کے ایك جانب ہو اور دوسرا دوسری جانب، تو ان میں کسی کو دوسرے کے مکان سے بے پردگی کا دعوٰی غلط ہے۔ |
۵۰۲ |
شرط چہارم وہ ضرر ناممکن الاحتراز ہو ۔ |
۵۰۶ |
|
اصل مذہب یہ ہے کہ ہر شخص اپنی خاص ملك میں ہر قسم کے تصرف کا اختیار ہے، یہی ظاہر الروایۃ متعدد علماء کا مفتی بہ اور ائمہ حنفیہ کا قول ہے۔ |
۵۰۲ |
اپنی دیوار میں چھت کے قریب روشندان رکھنے سے پڑوسی کو روکنے کا حق نہیں۔ |
۵۰۶ |
|
جب فتوٰی میں اختلاف ہو تو ظاہر الروایۃ پر عمل ہوگا۔ |
۵۰۲ |
جب دروازے اور جنگلے سے نگاہ عورتوں کی قیام گاہ پر پڑے تو بند کرنے کا حکم دیا جائے گا۔ |
۵۰۶ |
|
متاخرین نے بطور استحسان دفع ضرر بین پر نگاہ رکھی۔ |
۵۰۳ |
جب ضرر ممکن التحرز ہواور صاحب ملك بچاؤ کردے تو اس کو اپنی ملك میں تصرف سے روکا نہیں جاسکتا۔ |
۵۰۹ |
|
ضرر بین سے متعلق مصنف علیہ الرحمہ کی تحقیق۔ |
۵۰۳ |
متعنت کا دعوٰی مسموع نہیں۔ |
۵۰۹ |
|
غیر فقیہ کا ضرر بین کے بارے میں گمان۔ |
۵۰۳ |
O الہبۃ الا حمدیۃ فی الولایۃ الشرعیۃ والعرفیۃ (دینی اور دنیاوی ولایت وحکومت کی مجتہدانہ تحقیق اور اس بارے میں ایك غلط فتوے کا رد بلیغ)۔ |
۵۱۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع