دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

اتبعوالسواد الاعظم کاحکم اعتقاد کے بارے میں ہے مسائل فرعیہ فقہیہ کو اس سے علاقہ نہیں۔

۴۹۲

حکم شرع مصرح بحکم واحد میں اسی کی اتباع ضروری ہے، چاہے صدر کی رائے ہو یااراکین کی کل کی ہو یا بعض کی یاکسی کی نہ ہو۔

۴۹۵

ہر مجتہد کا بعض مسئلہ جمہور کے خلاف ہے۔

۴۹۲

حکم شرعی مصرح بحکمین بلاترجیح آراء یا بتصیح جانبین ہو، اس میں اختیار ہے کہ جس پر چاہے عمل کرے۔

۴۹۵

ایسے مسائل کی فہرست۔

۴۹۲

جس حکم شرعی کی تصریح کتب میں نہیں اس کی چار صورتیں ہیں۔

۴۹۵

اجماع کے لئے ایك وقت کے تمام مجہتدین کا اتفاق درکارہے۔

۴۹۳

صدر واراکین میں سے کوئی فقہیہ نہیں تو سب کی رائے معطل اہل فقہ کی طرف رجوع کریں۔

۴۹۵

کسی مجلس کے فیصلہ کو اجماع ٹھہرانا سخت سے سخت نادانی ہے۔

۴۹۳

صرف صدرفقیہ ہے ایسی صورت میں سب پر لازم ہے کہ کتب میں غور وخوض کرنے کے بعد وہ جو رائے دے سب مانیں۔

۴۹۶

شہر بھر کے فقہاء کا اتفاق تو اجماع درکنار فقیہ کے مقابل اصلا حجت نہیں ہوتا۔

۴۹۳

ارکان متفق ہوں تو صدر کی رائے کچھ نہیں، ارکان کی متفقہ رائے پر عمل ہو، اور اختلاف کی صورت میں افقہ کے قول پر عمل ہو۔

۴۹۶

مجتہد کا اپنی رائے چھوڑ کر دوسروں کی رائے پر عمل کرنا صحیح نہیں۔

۴۹۳

سب غیر افقہ ہوں تو کثرت رائے پر عمل کرے۔

۴۹۶

مصنف علیہ الرحمۃ کی تحقیق کہ حکم کی دو قسمیں ہیں: شرعی اور غیر شرعی۔

۴۹۴

مساوی الرائے اختلاف کریں اور کثرت رائے نہ بن سکے تو جس پر صدرکا دل جمے اس پر عمل کرے۔

۴۹۷

حکم شرعی وغیر شرعی کی تعریفیں اور مثالیں۔

۴۹۴

تطفل علی الفتح۔

۴۹۷

چاندی کو چاندی کے عوض بیچنے میں مساوات شرعا لازم ہے۔

۴۹۴

قسم دوم میں تین صورتیں ہیں۔

۴۹۹

سونے کو چاندی کے عوض بیچنے میں مساوات ضروری نہیں عاقدین کو کمی بیشی کااختیار ہے۔

۴۹۴

ایسے امور جن میں شرعا اختیار ہے اور معاملہ وقف ہے تو شرط واقف سب پر مقدم ہے۔

۴۹۹

پونڈ کی قیمت پندرہ روپے ہونا حکم شرعی نہیں لیکن روپے کے بدلے سوا گیارہ ہی ماشے چاندی ہونا حکم شرعی ہے۔

۴۹۴

شرط واقف نص شارع کی طرح واجب الاتباع ہے۔

۴۹۹

قسم اول یعنی حکم شرعی کی دو صورتیں ہیں۔

۴۹۴

امور اختیار یہ چندہ سے متعلق ہوں اور امر مالی ہو تو ان میں چندہ دہندوں کی رائے کا اتباع ضروری ہے۔

۴۹۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن