30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اقرار کے لئے مجلس قضا شرط نہیں۔ |
۴۸۰ |
کسی مکان پر ایك شخص مالکانہ تصرف کرتا رہا، دوسرا مدتوں دیکھتا رہا، اور خاموش رہا، اب ملکیت کا دعوٰی کرے نامسموع ہے۔ |
۴۸۶ |
|
مدعی نے گواہ پیش کئے، مدعا علیہ نے اقرار کرلیا تو فیصلہ گواہی کی بنیاد پر نہیں اقرار کی بنیاد پر ہوگا۔ |
۴۸۰ |
صدریا امیر قوم کب اپنی رائے پر عمل کرے گا اور کب کمیٹی کی رائے کا پابند ہوگا۔ |
۴۸۸ |
|
شوہر ابراء کا مدعی ہو تو اس سے گواہ طلب کئے جائیں اور بصورت عدم گواہ عورت کو حلف دلایا جائے گا۔ |
۴۸۱ |
کسی چیز کو رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی خصوصیت قرار دینے کے لئے دلیل کی ضرورت ہے۔ |
۴۸۸ |
|
اقرار برأت اور اقرار مال میں گواہوں کے قبول اور عدم قبول کے اصول۔ |
۴۸۱ |
ہر عطائی کمال حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے لئے خاص ہے اور دوسروں کو انھیں کے واسطہ سے حاصل ہے۔ |
۴۸۹ |
|
حقوق العباد کے معاملہ میں احتیاط لازم ہے۔ |
۴۸۲ |
مشورہ کے بعد حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو اپنی رائے پر عمل کرنے کاحکم یہ حضور کی خصوصیت نہیں ہے۔ |
۴۹۰ |
|
قرض دار نے قرض ادا کرنے کا دعوٰی کیا تو اس کو گواہ دینا ہوگا نہ کہ قسم کھائے، گواہ نہ دے تو قرضخواہ پر قسم ہے۔ |
۴۸۲ |
رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر مشورہ کرنا واجب تھا، یہ آپ کی خصوصیات میں سے ہے۔ |
۴۹۰ |
|
زید کے عمرو پر دو اشرفی عمرو نے کہا اچھا میں ان اشرفیوں کے تیس روپے وقت حساب مجرا دوں گا۔ یہ اقرار ہے اور عمرو ماخوذ ہوگا۔ |
۴۸۳ |
ہر حاکم مشورہ لے کر اپنی رائے پر عمل کرسکتاہے اگرچہ تمام رائیوں کے خلاف ہو جبکہ مشورہ سے اپنی رائے کی غلطی ظاہرنہ ہو۔ |
۴۹۰ |
|
اگر یہ کہا اچھا میں تیس روپے وقت حساب مجرا دوں گا، یہ وعدہ ہے۔ |
۴۸۳ |
رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مشورہ کے محتاج نہ تھے ان کا مشورہ تعلیم امت وغیرہ فوائد کے لئے تھا۔ |
۴۹۰ |
|
اقرار اور وعدہ کا قاعدہ کلیہ ۔ |
۴۸۳ |
صاحب رائے صائب اپنی رائے پر چلے اور دوسرے جو اس درجہ کے نہیں، وہ بھی اسی کی رائے پر چلیں۔ |
۴۹۱ |
|
دستاویز بلاشہادت نامقبول ہے۔ |
۴۸۴ |
خود فقیہ اور صاحب رائے نہیں تو افقہ اور اورع کی رائے پر چلے۔ |
۴۹۱ |
|
منصب میں میراث نہیں چلتی۔ اس میں چھوٹے بڑے کا بھی لحاظ نہیں جو اہل ہے اس کو دیا جائے، اہلیت میں سب مساوی ہوں تو دینے والے کی صوابدید پر ہے۔ |
۴۸۵ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع