30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قاضی اور حکم کا ذاتی فیصلہ حکم کے لئے کافی نہیں۔ |
۴۶۹ |
غیر دائن پر ائے دائن کو مؤجل نہیں کرسکتا۔ |
۴۷۲ |
|
رشوت دینا اور لینا کب حرام ہے اور کب نہیں۔ |
۴۶۹ |
اگر دائن نے مدیون کو کہا کہ جا اور ہر مہینے مجھے اتنے پیسے دے دیا کر، تو یہ تاجیل نہ ہوئی۔ |
۴۷۲ |
|
رشوت دینے والے، لینے والے اور ان کے دلال پر الله تعالٰی کی لعنت۔ |
۴۷۰ |
ایك ایسی صورت جس میں بظاہر مدعی پر بینہ نہیں اور مدعا علیہ پر قسم نہیں۔ |
۴۷۳ |
|
حاکم کو قرض خواہ کی رضا کے بغیر از خود ادائیگی قرض کی قسط بندی جائز نہیں۔ |
۴۷۰ |
ایفائے وعدہ کا مسئلہ۔ |
۴۷۳ |
|
ثبوت دعوی کے بعد فوراحکم موافق دعوٰی ضروری ہے تاخیر سے فسق اور عزل لازم ہوتاہے۔ |
۴۷۰ |
وعدہ کی وفا پر جبر نہیں ہوسکتا۔ |
۴۷۴ |
|
حکم مذکور سے دوامر مستثنٰی ہیں۔ |
۴۷۰ |
نابالغوں کی ولایت سے متعلق ایك سوال۔ |
۴۷۴ |
|
ابطال تاجیل کی مختلف وجہیں۔ |
۴۷۰ |
باپ کے ہوتے ہوئے نہ دادا کو حق ولایت ہے نہ نانی کو۔ |
۴۷۴ |
|
قسط بندی ایك قسم اجل ہے۔ |
۴۷۱ |
شوہر نے عورت کے مہر سے انکار کیا اور لڑکے نابالغ ہیں تو قاضی نابالغوں پر جس کو وصی مقرر کرے وہ دعوٰی کرسکے گا اور اقرار ہوتو کسی کو اس پر دعوٰی کا حق نہیں۔ |
۴۷۴ |
|
اجل حق مدیون ہے۔ |
۴۷۱ |
باپ کو اپنی بیوی کے مہر سے انکار ہو اور بچے نابالغ ہوں باپ کو اس مقدمہ میں ہر گز نابالغوں کا ولی نہیں بنایا جاسکتا، قاضی کسی امین شفیق ومصلح کو وصی مقرر کرے۔ |
۴۷۵ |
|
قاضی صرف بینہ، اقرار یانکول کی بنیاد پر قضا کرسکتاہے۔ |
۴۷۱ |
وصی کے تقرر میں قاضی کی رائے کااعتبار ہے۔ |
۴۷۶ |
|
بلاثبوت اثبات محض باطل ونامقبول ہے۔ |
۴۷۱ |
عورت مہر مثل سے زائد کا دعوٰی کرے اس کے گواہان قبول کئے جائیں گے۔ |
۴۷۷ |
|
دعوٰی شرط قضا ہے۔ |
۴۷۱ |
عورت مہر مثل سے کم کا دعوٰی کرے تو گواہ کی ضرورت نہیں ہاں شوہر ابرائے مہر کا مدعی ہو تو بجائے یمین کے عورت کے گواہ مقبول ہیں۔ |
۴۷۸ |
|
بلا دعوٰی قضاء کرنے کا حکم کواختیار نہیں۔ |
۴۷۱ |
قاضی کو عورت کا مہر مثل نہ معلوم ہو تو یا تو امین اشخاص کے ذریعہ اس کو معلوم کرے یا عورت سے اس پر گواہ طلب کرے۔ |
۴۷۸ |
|
قاضی وحاکم کو مشورہ ماننا کسی پر واجب نہیں۔ |
۴۷۱ |
دررالحکام اور عنایہ کی عبارتوں کی توضیح۔ |
۴۷۹ |
|
حرمکلف پر جبر بلا وجہ شرعی باطل ہے۔ |
۴۷۲ |
مقر پر شہادت نہیں، چار مسئلوں کا استثناء ہے۔ |
۴۷۹ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع