دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

(۱۳)دربارہ درخواست ابتدائی مدعیان در تحصیل منچن آباد مشمول مسل نمبری ۴ گزارش ہے کہ ۱۵/شوال ۱۸۹۲ء میں پیرصدر الدین پدر فریقین کا انتقال ہوگیا ہم چہار بردران کا بابت تقسیم ترکہ پدر تنازع ہوکر نالش کی نوبت پہنچی جو بتاریخ ۳/فروری ۱۸۹۳ء فیصلہ اکسٹر ااسسٹنٹ ضلع منٹگمری داخل خارج حسب ذیل املاك آنروئے آب وریاست بہاولپور بدر الدین و سراج الدین اﷲ بخش والٰہی بخش ہوکر عملدرآمد ہوا ان املاك ریاست ہذا میں قبضہ ادائے مالگزاری(۲/ ۵)وکاشت پر داشت ۲/ ۵حصہ موقع پر موجود ہے لہذا عارض کو ۲/ ۵ بلاڑہ بدر الدین بنام مظہران داخل خارج فرمایا جائے ۲۹دسمبر ۱۸۹۸ء اﷲ بخش والٰہی بخش بقلم خود،بمراد تکمیل حوالہ قانون گوہو اور بذریعہ پروانہ اسامیاں طلب کی جائیں،۲۹دسمبر۱۸۹۸ ء۔

(۱۴)حکم ظہری پرچہ کھتونی مشمولہ مسل نمبری ۱۴۔آج مسل پیش ہوئی۔پایا گیا کہ فریقین نے بعد دینے درخواست باوصف اجرائے احکامات کے پیروی نہیں کی حکم ہوا کہ مسل مقدمہ بعد پیروی خارج ہو ۲۳/مارچ ۱۸۹۹ء۔

(۱۵)درخواست در بندوبست جدید۔درخواست غلطی بندوبست،بموجب فیصلہ شیخ عزیزالدین کلکٹر ضلع منٹگمری،اگرچہ حقیقت پراز وقت وفات پدرم قبضہ مالگزار بموجب فیصلہ مذکور الصدر ہمارا چلا آتا ہے بموجہ غلطی بندوبست داخل خارج کاغذات سرکاری نہ ہوا چونکہ اب دوران بندوبست ہے لہذا مستدعی کہ داخل خارج ہمارے نام بموجب فیصلہ انگریزی وپرچہ مالگزاری ۲/ ۵ حصہ فرمایا جائے۔نقل فیصلہ و پرچہ ملکیت شامل درخواست ہے،یکم جنوری ۱۹۰۶ء مستدعی اﷲ بخش ولد پیر صدرالدین۔

(۱۶)بیان اﷲ بخش بعد درخواست مذکور نام اپنا اﷲ بخش ولد پیر صدر الدین ذات چشتی عمرو(عہ للعہ)سال بتاکر بیان کیا والد مظہر فوت ہوچکا ہے اس کے چار پسر تھے بدر الدین سراج الدین فوت ہوچکے ہیں غلطی بندوبست سے بعد فوت صدر الدین کے بدر الدین سراج الدین کا داخل خارج وراثت ہو کر عملدر آمد ہوگیا اور مظہر والٰہی بخش کے نام اندراج نہ ہوا ضلع انگریزی میں مقدمہ دائر ہوا جس سے یہ قرار پایا کہ ۲/ ۵ حصہ مظہر والٰہی بخش کے لئے جائیں جس کی نقل شامل درخواست ہے چاہتا ہوں۲/ ۵ حصہ پر داخلخارج فرمایاجائے۔اﷲ بخش ڈپٹی سپر نٹنڈنٹ ۲/جنوری ۱۹۰۶ء

(۱۷)درخواست تقررثالثان مشمولہ مسل ۱۶مر جوعہ ۲۷/ اپریل ۱۹۰۸ء۔کل مقدمہ سپرد ثالثان کرکے اعتراضات قانونی ورواجی چھوڑ دئے گئے ہیں لکھ دیتے ہیں کہ اگر موجودہ روئداد مسل سے مدعیان کا اولاد صحیح النسب ہونا پیر صدر الدین موصو ف سے ثابت ہوجائے تو مجھ مدعاعلیہ کو واپسی جائداد سے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن