دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

ذمہ دار ہوں۔بدر الدین بقلم خود۔دستخط عزیز الدین اسٹنٹ کلکٹر درجہ اول۔استفتاء اﷲ بخش و الٰہی بخش پسران صدر الدین باقرار صالح ۲۵/ فروری      ۹۳؁ء۔بدر الدین برادر کلاں اپنے کا بیان ہم نے سنا یہ صحیح اور منظور ہے۔اﷲ بخش والٰہی بخش بقلم خود۔

(۵)شجرہ نسب و حقوق مالکان موضع واڑہ پیران کلاں تحصیل پاکپٹن ضلع منٹگمری مرتبہ ۱۸۹۴ء شیخ قریشی المعروف چشتی

بموجب حکم ۲۵/فروری ۱۸۹۳ء حصص ملکیت برخلاف حصہ جدی کے رسمی قرارپائے۔

(۶)درخواست ابتدائی مشمولہ مسل نمبری ۲۳موضع بلاڑہ صدر الدین تحصیل منچن آباد بابت داخل خارج مظہران برادر حقیقی وسراج الدین و بدرا لدین برادران سوتیلے ہمارے کا راضی نامہ ہوا۔نقل فیصلہ پیش کرکے ملتمس کہ موضع مذکور کا ۲/ ۵ حصہ ہمارے نام داخل خارج فرمایا جائے۔یکم جون۱۸۹۳ء العبد اﷲ بخش و الٰہی بخش پسران صدر الدین،اﷲبخش بقلم خود۔ بیان سائل لیا جائے بمراد تکمیل مسل حوالہ قانون گوہو۔یکم جون  ۱۸۹۳؁ء ۱۵ ذیقعدہ    ۱۳۱۰؁ھ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن