30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ھذہ الشہادۃ[1]۔ |
سے نکاح کیا تویہ شہادت قبول ہوگی۔(ت) |
بلکہ عالمگیری میں اسی سے ہے:
|
شھدوا انھا امرأتہ وحلالہ ولم یذکرواالعقد المختار انہ یجوز[2]۔ |
گواہوں نے کہا یہ اس کی بیوی ہے اور اس کےلئے حلال ہے، اور نکاح کا ذکر نہ کیا تو مختار مذہب ہے کہ یہ شہادت جائز ہے۔(ت) |
خانیہ پھر ہندیہ ج ۳ص۵۰۱میں ہے:
|
ادعی دارافی یدرجل انھا لہ فجاء بشاھدین وشھدا ان فلانا وھبھا لہ وقبضھا منہ وھو یملکھا الخ[3]۔ |
کسی شخص کے مقبوضہ مکان کے متعلق ایك شخص نے دعوٰی کیا کہ یہ میرا ہے اور اس پر دو گواہ پیش کئے جنہوں نے شہادت دی کہ یہ مکان مدعی کو فلاں شخص نے ہبہ کیا اور اس نے اس سے قبضہ لیا تو مدعی مالك ہوگا الخ۔(ت) |
ایضًا صفحہ ۵۱۱:
|
شھد احدھما ان المدعی اقرانہ وھبہ للذی فی یدیہ وقبضہ منہ وشھد الاٰخر انہ اقرانہ نحلہ للذی فی یدیہ وقبضہ [4](ای تقبل) |
ایك گواہ نے کہا کہ مدعی نے اقرار کیا کہ قابض نے یہ مکان اسے ہبہ کیا ہے اور اس نے قبضہ لیا ہے جبکہ دوسرے گواہ نے کہ اس نے یہ اقرار کیا ہے کہ اس نے یہ مکان قابض کو عطیہ دے کر قبضہ دیا ہے تو شہادت قبول کی جائیگی۔(ت) |
ایضًا ج ۴ ص۸۷:
|
ادعی الھبۃ مع القبض [5] الخ ایضا ادعی ان فلانا وھبھا لہ وقبضھا منہ[6] |
ہبہ مع قبضہ کا دعوٰی کیا الخ،نیز دعوی کیا کہ فلان نے اسے ہبہ کیا اور قبضہ اس نے لے لیا، |
[1] خزانۃ المفتین کتاب الشہادات باب الاختلاف بین الدعوی و الشہادۃ قلمی نسخہ ۲ /۱۱۳
[2] فتاوٰی ہندیہ کتاب الشہادات الباب السابع الفصل الثالث نورانی کتب خانہ پشاور ۳ /۵۰۳
[3] فتاوٰی ہندیہ کتاب الشہادات الفصل الثالث نورانی کتب خانہ پشاور ۳/ ۵۰۱
[4] فتاوٰی ہندیہ کتاب الشہادات الباب الثامن نورانی کتب خانہ پشاور ۳ /۵۱۱
[5] فتاوٰی ہندیہ کتاب الدعوی الباب التاسع نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۸۷
[6] فتاوٰی ہندیہ کتاب الدعوی الباب التاسع نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۸۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع