30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الا علی الایجاب ولا یحنث بہ فیہ وفاقا [1]۔ |
نہیں،کیونکہ یہاں بھی وہ صرف ایجاب پر قادر ہے حالانکہ اس میں بالاتفاق ایجاب سے حنث نہیں ہے(ت) |
نتائج الافکار میں ہے:
|
فی البدائع اما رکن الھبۃ فھو الایجاب من الواھب فاما القبول من الموھوب لہ فلیس برکن استحسانا والقیاس ان یکون رکنا وھو قول زفر وفی قول قال القبض ایضا رکن [2]الخ۔ |
بدائع میں ہے لیکن ہبہ میں رکن وہ واہب کا ایجاب ہے جبکہ موہوب لہ کا قبول کرنا استحسانًا رکن نہیں ہے حالانکہ قیاس اس کے رکن ہونے کا مقتضی ہے امام زفر رحمہ اﷲ تعالٰی کے ایك قول میں ہے کہ قبضہ بھی رکن ہے الخ۔(ت) |
عالمگیری میں ہے:
|
لو قال وھبت منك ھذاالعبد والعبد حاضر فقبضہ جازت الھبۃ وان لم یقل قبلت کذافی الملتقط،ولو کان العبد غائبا فقال لہ وھبت منك عبدی فلانا فاذھب واقبضہ فقبضہ جاز وان لم یقل قبلت وبہ ناخذ کذافی الحاوی للفتاوٰی[3]۔ |
اگر کسی نے کہا میں نے تجھے یہ،عبد حاضر ہبہ کیا تو اس نے قبضہ کرلیا تو ہبہ جائز ہوجائیگا اگرچہ موہوب لہ نے قبول کرنے کا قول نہ کیا ہو،ملتقط میں یوں ہے اور اگر عبد غائب ہوتو یوں کہا کہ میں نے اپنا فلاں عبد تجھے ہبہ کیا تو جاکر قبضہ کرلے اس نے قبضہ کرلیا تو ہبہ جائز ہوگا اگرچہ موہب لہ نے "میں نے قبول کیا"نہ کہا ہو،ہم نے اسی کو اختیار کیا ہے حاوی للفتاوٰی میں یونہی ہے۔(ت) |
اسی طرح فتاوٰی امام اجل قاضی خاں [4] میں ہے۔
|
اقول:وبما قررنا ظھر مافی |
اقول:(میں کہتا ہوں)ہم نے جو تقریرکی اس سے |
[1] نتائج الافکار فی کشف الرموز والاسرار کتاب الہبہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۷ /۴۸۰
[2] نتائج الافکار فی کشف الرموز والاسرار کتاب الہبہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۷ /۴۸۰
[3] فتاوٰی ہندیہ الباب الثانی فیما یجوزمن الہبۃ ومالایجوز نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۳۷۷
[4] فتاوٰی قاضیخاں کتاب الہبہ نولکشور لکھنؤ ۴ /۶۹۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع