دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

یہ گواہی مقبول ہوگی کہ قبضہ کے وقت واہب کا سامان مکان موہوبہ میں تھا۔

۴۰۳

عالمگیری کی ایك روایت کامصداق۔

۴۰۸

قبضہ تامہ کے بعد واہب زندگی بھر مکان موہوبہ میں غصبًا یا اجارۃً رہے ہبہ میں کچھ خلل نہیں۔

۴۰۳

غیر موزون پرموزون کا قیاس صحیح نہیں۔

۴۱۰

مدعی نے کہا میں نے یہ مکان تیرے باپ سے خریدا، مدعا علیہ جو قابض تھا اس نے اس امر کے گواہ پیش کئے، کہ میرا باپ زندگی بھر اس میں رہا، گواہی مقبول نہ ہوگی۔

۴۰۳

امانت استہلاك کے بعد غصب ہوجاتی ہے۔

۴۱۱

جواب سوال دوم۔

۴۰۴

ثبوت دعوی اور قضائے قاضی بینہ یا اقرار مدعا علیہ یا قسم یا نکول عن الحلف پر موقوف ہوتے ہیں۔

۴۱۲

مدعاعلیہ نے ہبہ کا انکار کیا اور گواہ پیش کیا کہ اس جائداد پرہمیشہ واہب کاقبضہ رہا یہ گواہ رد ہیں۔

۴۰۵

حکم کے چھ ارکان کا بیان۔

۴۱۲

مدعی گواہ نہ پیش کر سکا تو مدعا علیہ کو قسم دلائی جائے گی۔

۴۰۵

تحریر کا بھروسا نہیں۔ تو اس کی بنیاد پر پیمائش بیکار ہے۔

۴۱۳

مدعی نے اپنے دعوٰی میں زیور کی قیمت وزن اور صفت بتائی، گواہ نے وزن کا ذکر نہیں کیا، گواہی مقبول ہے یانہیں۔

۴۰۵

مدعی علیہ سے گواہی لینا بیکار ہے۔

۴۱۳

مدعی کے تفصیل بتانے کا مقصد دعوٰی کی تعیین ہے، مجہول پر قضاء نہیں ہوتی۔

۴۰۶

تقسیم اور شرکت میں مناقاۃ ہے۔

۴۱۴

جو چیز حاضر ہو اس کی تعیین کے لئے اشارہ کافی ہے، اگرچہ اوصاف غلط بیان کئے ہوں۔

۴۰۶

شہادت علی النفی کی ایك مثال۔

۴۱۴

غیر موجود میں ایسی تفصیل ضروری ہے کہ پوری تعیین بقدر امکان واحتیاج حاصل ہو۔

۴۰۷

شرع میں مدار معنی پر ہے اس کے مقابلہ میں صورت کا لحاظ نہیں۔

۴۱۴

چاندی اور سونے میں وزن ہی مقدار ہے اس لئے اس کے بیان کے بغیر چارہ نہیں۔

۴۰۷

میں نے ودیعت ادا کردی صورتًا دعوٰی ہے لیکن حقیقت میں انکار ودیعت ہے۔

۴۱۴

غصب اور رہن میں قدرے جہالت کا تحمل ہوتاہے عاریت میں نہیں۔

۴۰۸

قدیم سلبی مفہوم ہے۔

۴۱۴

غصب اوررہن میں قیمت نہ بتائی گواہی مقبول ہے۔

۴۰۸

صورت مسئولہ میں تجویز کی تحریر کے باوجود فیصلہ نہیں ہوا۔

۴۱۴

 

 

بغیر رکن کے وجود شیئ محال ہے۔

۴۱۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن