دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

بیان مدعی عدالت میں تحریر ہوا اس نے وزن زیور دو سورو پیہ بھر ہونا لکھایا ہے لغو بیانی مدعی بداہۃً واضح ہے کہ فی زماننا زیور نقرہ دوسوروپیہ بھر قیمتی دو سوروپے کا کسی عنوان نہیں ہوسکتا۔یوہیں تنقیح دوم کو خلاف مدعا علیہ فیصل فرمایا اور تصریح کی کہ امر مذکور بحق مدعا علیہ غیر ثابت ہے کہ اس قول کی کہ مدعی زیور جرمن سلور نقرئی ظاہر کرکے رہن رکھا کوئی شہادت منجانب مدعا علیہ نہ گزری نہ مثل آمدہ فوجداری میں کوئی ثبوت قول مدعا علیہ کا ہے اس وجہ سے کہ مسل مذکور بربنائے عدم پیروی خارج ہوئی ہے۔تنقیحوں کی نسبت یہ تجویزیں دیکھ کر فرمایا لیکن چونکہ مدعا علیہ کو اقبال ہے کہ مدعی زیور وزنی دو سوروپیہ بعوض(ماصہ عہ/)رہن رکھ کر وپیہ لے گیا مگر زیور مرہونہ جرمن سلور کا ہے اور مدعی کو دعوٰی ہے کہ میں نے زیور چاندی کا رکھا یعنی غیر اس کے جو عدالت میں مدعا علیہ نے پیش کیا تولائق تصفیہ یہ ہے کہ بصورت عدم ثبوت قول فریقین بحالت اقبال فریقین بصراحت مذکورہ کس کا قول لائق اعتبار ہے،مسئلہ یہ ہے کہ جس ایسے دعوٰی میں کہ راہن کہے میں نے زیوراس کا غیر رہن رکھا ہے اور مرتہن کہے یہی رکھا ہے،قول مرتہن معتبر ہے کہ وہ قابض ہے(ترجمہ دمختار جلد رابع ص۴۸۰)چونکہ نفس رہن و تعداد زر رہن میں اختلاف نہیں پس جبکہ قول مرتہن معتبر ہے مگر بحلف،لیکن یہاں استدعامدعاعلیہ کی نسبت اخذ حلف مدعی کے نہیں تو قابل نفاذ حکم حسب قول مدعا علیہ زیور مرہونہ یہی جرمن سلور کارہا جو بادائے(ماصہ عہ/)دعوٰی مدعی لائق ڈگری ہے بنابراں حکم ہوا کہ دعوٰی مدعی واسطے دلائے جانے اسی زیور موجودہ کے بادائے(ماصہ عہ/)کے بحق مدعی ڈگری ہو انتہی تمام تجویز و فیصلہ کا حاصل اس قدر ہے،اس میں تنقیح دوم خلاف مدعی علیہ تجویر ہونا ضرور حق و بجا ہے باقی تما م تجویر میں براہ بشریت غلطی ہوئی تنقیح اول کو خلاف مدعی تجویز فرمانے کی تینوں وجہیں محض ناکافی۔تناقض دعوٰی جس کا ضرر خود جانب مدعی عائد ہو ہر گز مانع صحت دعوٰی نہیں،پہلے وہ زیور نقرہ وزنی مال(مااصہ عہ/)کا مدعی تھا پھر صرف وزنی مال بیان کیا اس میں اپنے ہی لئے(صہ۔عہ/)بھر چاندی کی کمی کرلی اسے جزء متروك کہتے ہیں نہ کہ تناقض


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن