30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بیانات شہود اربعہ متعلق سوال اول۔ |
۳۷۹ |
شاہد علی الشہادۃ بنانے کے لئے یہ ضروری ہے کہ اصل گواہ یہ کہے میں اس بات کی گواہی دیتاہوں تو اس گواہی پر گواہ ہوجا۔ |
۳۸۳ |
|
بیان مرد اول کا۔ |
۳۷۹ |
گواہ نے ادائے شہادت کے لفظ اشہد یا اس کے ہم معنی لفظ نہ کہا تو شہادت نہ ہوگی خبر رہ جائے گی۔ |
۳۸۳ |
|
بیان دوسرے کا۔ |
۳۷۹ |
عورتوں اورمردوں کے بیان میں تخالف مقر ہو تو گواہی نامعتبر ہوگی۔ |
۳۸۴ |
|
بیان پہلی عورت کا۔ |
۳۷۹ |
مرض موت کا ہبہ وصیت کے حکم میں ہے۔ |
۳۸۴ |
|
لڑکی نے اپنے باپ پر ماں کی مہر سے حصہ وراثت کا دعوٰی کیا، باپ نے ابراء مہر کا جواب دیا، طریق حکم کیا ہے۔ |
۳۸۰ |
سوال دوم کا جواب۔ |
۳۸۵ |
|
بیان دوسری عورت کا۔ |
۳۸۰ |
مدعی اثبات ابراء نہ کرسکے مدعا علیہ پر قسم ہے۔ |
۳۸۵ |
|
سوال اول کا جواب۔ |
۳۸۰ |
مدعا علیہ قسم سے انکار کرے تو ابراء ثابت، اور قسم کھالے تو دعوٰی ثابت۔ |
۳۸۵ |
|
بغیر مشاہدہ کے گواہی نامقبول ہے۔ |
۳۸۰ |
مہر کے دعوٰی میں مہر مثل سے کم یا بر ابر کا دعوٰی کیااور زوج نے ابراء کا تو عدم ثبوت ابراء کی صورت میں مدعی کا دعوٰی بلا قسم ثابت ہوجائے گا۔ |
۳۸۵ |
|
دس معاملات میں سُن کر گواہی دے سکتے ہیں۔ |
۳۸۰ |
مہر مثل کے دعوٰی سے کم اور زائد ہونے کی مختلف صورتوں میں طریقہ فیصلہ کا بیان۔ |
۳۸۵ |
|
شہادت بالتسامع کی علت۔ |
۳۸۱ |
ہبہ کے تصفیہ کا ایك سوال، پہلی گواہی۔ |
۳۹۰ |
|
مہر نکاح کے تابع ہوکر ان امور سے ضرور ہے کہ اس کی گواہی سن کر دی جاسکتی ہے مگر مہر کی معافی ان میں سے نہیں۔ |
۳۸۱ |
دوسری گواہی ، تیسری گواہی ۔ |
۳۹۰ |
|
جن امور میں سن کر گواہی جائز ہے اگر گواہ ادائے شہادت کے وقت سماع کی تصریح کردے، شہادت نامقبول ہے قبضہ کی بنا پر شہادت جائز لیکن ادائے شہادت کے وقت تصریح کی کہ قبضہ کی بنا پر شہادت دیتا ہوں، تو مردود ہے۔ |
۳۸۱ |
اعتراضات مفتی (۱) قبضہ ناقصہ |
۳۹۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع