دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

فیہ دعوی اقل المالین اواکثر ھما فی الصحیح[1]۔

دعوٰی ہو یا کم کا ہو کوئی فرق نہیں صحیح مذہب میں۔(ت)

جامع الفصولین میں ہے:

اختلفا فی قدر البدل لا تقبل الافی النکاح[2]۔

کسی بدل میں گواہوں کا اختلاف ہوتو نکاح کے علاوہ کسی اور معاملہ میں قبول نہ ہوگی(ت)

درمختار میں ہے:

شھد واحد بشراء عبداوکتابتہ علی الف وآخر بالف وخمس مائۃ ردت و صح النکاح بالف مطلقًا استحسانا[3] (ملتقطا)

 

گواہوں میں سے ایك نے عبد خرید نے یا اس کی کتابت میں ہزار اور دوسرے نے ڈیڑھ ہزار کا ذکرکیا تو شہادت مردود ہوگی اور اگر نکاح میں یہ اختلاف ہوتو استحسانًا ایك ہزار پر شہادت قبول ہوگی(ملتقطًا)۔(ت)

تبیین الحقائق پھر قرۃ العیون میں ہے:

ویستوی فیہ دعوی اقل المالین فی الصحیح لا تفاقہما فی الاصل وھو العقد فالاختلاف فی التبع لا یوجب خللافیہ[4]۔

کم مقدار میں دونوں کی گواہی متفق ہوپائیگی کیونکہ اس اصل مقدار میں دونوں متفق ہیں اور اصل سے زائد میں اختلاف خلل کا موجب نہیں ہے(ت)

جب کتب مذہب میں روشن تصریحیں تھیں کہ مہر کے اختلافات خواہ باہم گواہوں میں ہوں خواہ گواہ مدعی میں ہوں دعوٰی نکاح اور شہادتوں سے ثبوت نکاح کو مطلقًا کچھ ضرر نہیں دیتے یہی مذہب امام ہے یہی استحسان ہے یہی صحیح ہے تو حاکم یا مفتی کو اس سے عدول کیونکر حلال ہوا۔

(۱۳)حسن رضاخاں مدعی نے اپنے اظہار ۱۹/اکتوبر میں بیان کیا ہے کہ میں نے اپنے نکاح میں اپنے


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب الشہادات الباب الثامن نورانی کتب خانہ پشاور ۳ /۵۰۶،الہدایۃ کتاب الشہادات باب الاختلاف فی الشہادۃ مطبع یوسفی لکھنؤ ۳ /۱۶۸

[2] جامع الفصولین الفصل الحادی عشر اسلامی کتب خانہ کراچی ۱ /۱۶۴

[3] درمختار کتاب الشہادات باب الاختلاف فی الشہادۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۹۹

[4] قرۃ عیون الاخیار کتاب الشہادات باب الاختلاف فی الشہادۃ مصطفی البابی مصر ۱ /۱۶۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن