30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
طلب خصومت کے وقت شفیع نے مواثبت اور اشہاد کادعوٰی کیا اور مدعا علیہ گویائی کے باوجود خاموش رہا تو یہ بھی انکار قرار دیا جائے گا، مدعی سے گواہ طلب ہوں گے گواہوں نے طلب مواثبت واشہاد کے بارے میں دعوٰی مدعی کے خلاف بیان دیا دعوی رد ہوگا۔ |
۳۶۱ |
تناقض اور جز ومتروك میں فرق ہے۔ |
۳۶۷ |
|
گواہ طلب مدعی کے وقت بائع اور مشتری دونوں کا رہنا بیان کرے۔ مگر ان کے پہچاننے سے انکار کرے تو گواہی مردود ہوگی۔ |
۳۶۲ |
مدعی نے پہلے مطلق دعوٰی کیا پھر اس کی تقیید کی سماعت مقیدپر ہوگی۔ |
۳۶۸ |
|
شہادت کی تکمیل مدعی کا کام ہے۔ مدعا علیہ پر اس کی ذمہ داری نہیں۔ |
۳۶۲ |
تناقض وہ مبطل ہے جس سے کسی دوسرے کی حق تلفی ہو ۔ |
۳۶۸ |
|
جمہور حنفیہ کے نزدیك مستثنٰی حکم میں مسکوت عنہ کے ہوتاہے۔ |
۳۶۳ |
فتاوی خلاصہ کے ایك جزئیے کی تشریح۔ |
۳۶۹ |
|
ایك جملہ استثنائیہ کی توضیح۔ |
۳۶۳ |
مصنوعی زیور کی زکوٰۃ خلاف جنس دی جائے تو قیمت صناعی کا اعتبار ہوگا وزن کا نہیں۔ |
۳۷۰ |
|
گواہ کا اختلاف۔ |
۳۶۳ |
اختلاف گواہان کی تنقید ۔ |
۳۷۰ |
|
مشہود بہا اگر موجود ہو تو اشارہ ورنہ نام، وہ بھی اس طرح کی تمیز وتعیین ہوجائے ضروری ہے۔ |
۳۶۳ |
ذکر اور عدم ذکر میں اختلاف نہیں ۔ |
۳۷۰ |
|
آج کل کی گواہی کا ناقص طریقہ مروج ہے۔ |
۳۶۳ |
ایك گواہ کہے زید نے یہ کام کیا، دوسرا کہے یادنہیں کس نے کیا، ان دونوں میں کوئی اختلاف نہیں۔ |
۳۷۰ |
|
مشتری نے طلب مواثبت کا انکار کیا اس کا قول قسم کے بعد معتبر ہوگا اس کا بینہ مقبول نہ ہوگا بینہ شفیع پر ہوگا۔ |
۳۶۳ |
رقعہ وکاغذ میں بعض مواقع میں عام وخاص کی نسبت ہوتی ہے خاص کی نفی عام کی نفی کو مستلزم نہیں۔ |
۳۷۱ |
|
طلب اشہاد کا انکار ہو تب بھی مشتری کی قسم ہے ہاں یہ اور شفیع دونوں بینہ پیش کریں تو شفیع کا بینہ اولٰی ہوگا۔ |
۳۶۴ |
کوئی آدمی کسی سے کچھ لکھوائے عرف عام میں فعل آمر کی طرف منسوب ہوگا۔ |
۳۷۱ |
|
جب شفیع کے گواہ خود ہی کہیں علم کے بعد فورا طلب مواثبت نہیں ہوئی شفعہ باطل ہوگا۔ |
۳۶۴ |
شہادت میں اس اختلاف کا اعتبار ہے جس کا اثر اصل پر ہو، فاضل اختلاف کااعتبار نہیں۔ |
۳۷۱ |
|
تناقض دعوٰی جس کا ضرر بجانب مدعی ہے مانع صحت دعوٰی نہیں۔ |
۳۶۵ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع