دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

اوالمطلوب او المرکب اوقال احدھما کان معنا فلان وقال الاخر لم یکن معنا ذکر فی الاصل انہ یجوز ولا تبطل ھذہ الشہادۃ [1]۔

یاسواری پر تھے کہ متعلق مختلف بیان دیا،یا ایك نے کہا ہمارے ساتھ فلاں تھا اور دوسرے نے کہا نہیں تھا تو امام محمد نے اصل(مبسوط)میں فرمایا کہ یہ شہات جائز ہوگی باطل نہ ہوگی(ت)

فتاوٰی قاعدیہ وفتاوٰی انقرویہ میں ہے:

قال الشہادۃ لو خالفت الدعوٰی بزیادۃ لایحتاج الی اثباتھا او بنقصان کذالك فان ذالك لایمنع قبولھا مثالہ لو شھدا علی اقرارہ بمال فقال اقرفی یوم کذا والمدعی لم یذکر الیوم او شھداولم یؤرخا والمدعی ارخ اوشھدا انہ اقر فی بلد کذاوقد اطلق المدعی او ذکر المدعی المکان ولم یذکراہ او ذکر المدعی مکانا وھما سمیا غیر ذٰلك المکان او قال المدعی اقر وھو راکب فرس او لابس عمامۃ وقال اقروھو راجل او راکب حما را و لا بس قلنسوۃ واشباہ ذٰلك فانہ لا یمنع القبول لان ہذہ الاشیاء لایحتاج الی اثباتھا فذکرہا والسکوت عنہا سواء کذا لو وقع مثلا ھذا التفوت فی الشھادتین لایضر[2]۔

انہوں نے فرمایا اگردعوٰی سے زائد کسی ایسے امر میں جو دعوٰی کے اثبات میں ضروری نہیں یا یوں ہی کسی کمی جس سے دعوٰی میں کوئی اثر نہیں پڑتا،میں گواہوں نے اختلاف کیا تو اس سے دعوٰی کو قبول کرنے میں کوئی ممانعت نہیں،مثلًا گواہوں نے بیان دیا کہ فلاں نے میرے پاس مال کا اقرار کیا گواہوں نے کہا فلاں روز اس نے اقرار کیا حالانکہ مدعی نے دعوٰی میں کسی دن کو ذکر نہ کیا،یوں ہی گواہوں نے اقرار کی تاریخ بیان نہ کی جبکہ دعوٰی میں تاریخ کا ذکر ہے،یایوں کہ گواہوں نے کہافلاں شہر میں اقرار کیا جبکہ مدعی نے کسی شہر کو ذکر نہ کیا ہو یا مدعی نے جگہ ذکرکی اور گواہوں نے جگہ کو ذکر نہ کیا،یا مدعی نے دعوٰی میں ایك جگہ ذکر کی گواہوں نے دوسری جگہ کو ذکر کیا،یا مدعی نے کہا اس نے گھوڑے پر سواری یا عمامہ پہنے ہوئے اقرار کیا جبکہ گواہوں نے پیدل یا گدھے پر سواری یا ٹوپی پہنے اقرار کا ذکرکیا،تو ایسے اختلاف سے دعوٰی کے مقبول ہونے میں ممانعت نہ ہوگی کیونکہ مذکورہ

 

 



[1] بحرالرائق کتاب الشہادات باب الاختلاف فی الشہادۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۷ /۱۱۳

[2] فتاوٰی انقرویہ کتاب الشہادات الثامن فی الاختلاف الخ دارالاشاعۃ العربیہ قندھار افغانستان ۱ /۹۵۔۳۹۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن