دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

الحاکم بسند صحیح عن عبداﷲ بن عمرو والبزار عن عبداﷲ بن عمر رضی اﷲتعالٰی عنہما۔

صحیح سند کے ساتھ عبداﷲ بن عمرو اور بزار نے حضرت عبداﷲ بن عمرو رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیا ہے۔ ت)

نیز حدیث میں ہے رسول اﷲصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

کل الذنوب یوخر اﷲ تعالٰی منھا ماشاء الٰی یوم القٰیمۃ الاعقوق الوالدین فان اﷲ یعجلہ لصاحبہ فی الحیات قبل الممات[1] رواہ الحاکم والا صبھا نی والطبرانی فی الکبیر عن ابی بکرۃ رضی اﷲتعالٰی عنہ۔

سب گناہوں کی سزا اﷲ تعالٰی چاہے تو قیامت کیلئے اٹھارکھتا ہے مگر ماں باپ کو ستاناکہ اس کی سزا مرنے سے پہلے زندگی میں پہنچاتا ہے(اس کو حاکم،اصبہانی اور طبرانی نے کبیر میں حضرت ابوبکرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔(ت)

ماں کے لئے ماں باپ سے مخاصمت کتنی بے حیائی یبیاکی کافر نعمتی ناپاکی ہے رسول اﷲصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لاتعقن والدیك وان امراك ان یخرج من اھلك و مالک[2]۔رواہ الامام احمد بسند صحیح علی اصولنا والطبرانی فی الکبیر۔

خبردار ماں باپ کی نافرمانی نہ کہ اگر چہ وہ تجھے حکم دیں کہ اپنے جوروبچوں مال و متاع سب سے نکل جا(اس کو امام احمد نے ہمارے اصول پر صحیح سند کے ساتھ اور طبرانی نے کبیر میں روایت کیا۔ت)

دوسری روایت میں ہے:

اطع والدیك وان اخرجاك من مالك ومن کل شیئ ھولک[3]۔رواہ الطبرانی فی الاوسط بسند صالح کلاھما عن معاذ بن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

اپنے ماں باپ کا حکم مان اگر چہ وہ تجھے تیرے مال اور تیری سب چیزوں سے تجھے باہر کردیں(اسے طبرانی نے اوسط میں، اسے اور مذکورہ بالاحدیث(دونوں)کو معاذ بن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

اوناشکر،خدا ناترس ! مال لایا کہاں سے،تیرا گوشت پوست استخوان سب تیرے ماں باپ


 

 



[1] المستدرك للحاکم کتاب البروالصلۃ دارالفکر بیروت ۴ /۱۵۶

[2] مسند امام احمد بن حنبل حدیث حضرت معاذ رضی اﷲ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۵ /۲۳۸

[3] المعجم الاوسط للطبرانی حدیث ۷۹۵۲ مکتبۃ المعارف ریاض ۸ /۴۶۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن