دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

النسائی والبزار باسنا دین نظیفین والحاکم فی صحیحہ المستدرك عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔

(اس کو نسائی اور بزار نے صاف سندوں سے اور حاکم نے صحیح سند کے ساتھ مستدرك میں حضرت ابن عمرو رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔ت)

نیز فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

ثلثۃ لایقبل اﷲ عزوجل منھم صرفا و لاعد لا عاق و منان ومکذب بقدر[1]۔رواہ ابن ابی عاصم فی کتاب السنۃ باسناد حسن عن ابی امامۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

تین شخص ہیں کہ اﷲ تعالٰی نہ ان کے نفل قبول کرے نہ فرض:ماں باپ کو ایذا دینے والا اور صدقہ دے کر فقیر پر احسان رکھنے والا اور تقدیر کا جھٹلانے والا(اس کو ابن ابی عاصم نے سند حسن کے ساتھ کتاب السنۃ میں حضرت ابی امامہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔ت)

نیز حدیث میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

ملعون من عق والدیہ ملعون من عق والدیہ ملعون من عق والدیہ[2]۔رواہ الطبرانی والحاکم عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

ملعون ہے جو اپنے ماں باپ کو ستائے،ملعون ہے جو اپنے ماں باپ کو ستائے۔ملعون ہے جواپنے ماں باپ کو ستائے (اس کو طبرانی اور حاکم نے حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔ت)

نیز حدیث میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

رضااﷲ فی رضاالوالد وسخط اﷲ فی سخط الوالد[3]۔ رواہ الترمذی و

اﷲ کی رضاوالد کی رضامیں ہےاور اﷲ ناراضی والد کی ناراضی میں(اس کو ترمذی اور حاکم نے

 


 

 



[1]  العلل المتناہیہ حدیث ۲۳۹ دارنشر الکتب الاسلامیہ لاہور ۱ /۱۵۱،مجمع الزوائد باب ماجاء فیمن یکذب بالقدر الخ دارالکتاب بیروت ۷ /۲۰۶

[2] المعجم الاوسط حدیث ۸۴۹۲ مکتبہ المعارف ریاض ۹ /۲۲۶،الترغیب والترہیب بحوالہ الطبرانی والحاکم الحدیث ۴ مصطفی البابی مصر ۳ /۲۸۷

[3] المستدرك للحاکم کتاب البروالصلۃ دارالفکربیروت ۴ /۱۵۲،جامع الترمذی ابواب البر والصلۃ باب ماجاء من الفضل فی رضا الوالدین امین کمپنی دہلی ۲/۱۲

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن