30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
من طلبہ [1] اھ فانظر الی قولہ ان احضرھا قضی بھا فانما اراد البینۃ المثبتۃ للدعوی والیہا الاشارۃ فی قولہ و ان عجز عن ذٰلک،فمن اتی ببینۃ لم تفت فقد عجز عن اقامتہا علی دعواہ۔ |
حدیث کے الفاظ میں قسم کو مدعی کی طرف حرف لام سے مضاف کیا ہے تو مدعی کا طلب کرنا ضروری ہے،اھ مصنف کے قول"اگرگواہی پیش کردے تو فیصلہ دے دے"پر غور کرو،تو یہ گواہی صرف وہی ہوسکتی ہے جو دعوٰی کےلئے مثبت ہو اور ایسی ہی گواہی کے متعلق اشارہ فرمایا،اگر اس سے عاجز ہو،تو اگر مدعی گواہی پیش کرے جو مفید نہ ہو تو وہ اپنے دعوٰی پر گواہی سے عاجز ہوا(ت) |
غایۃ البیان میں ہے:
|
اذاقال المدعی لی بینۃ حاضرۃ وطلب الیمین لم یستحلف عند ابی حنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ احتج بماروی عن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انہ قال للمدعی الك بینۃ قال لا قال لك یمینہ فالنبی صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم رتب الیمین علی البینۃ فدل علی ان الیمین انما تکون حجۃ عندعدم البینۃ ولان الیمین الکاذبۃ مھلکۃ فالمدعی علیہ متی اتوی حق المدعی فالشرع جعل الیمین الکاذبۃ حقالہ حتی تصیر مھلکۃ ایاہ بازاء ما اھلك من المال اھلاکا بازاء اھلاك وانما یستحق اتواء الحق علی المدعی اذالم تکن بینۃ فاما اذاکان لہ بینۃ لایتوی حقہ بل |
جب مدعی نے بتایا کہ میرے گواہ موجود ہیں،اس کے باوجود قسم کا مطالبہ کرے تو امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نزدیك قاضی قسم نہ لے گا،ان کی دلیل،نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا مدعی سے یہ استفسار کہ کیا تیری گواہی ہے اس نے جواب میں عرض کیا نہیں ہے،تو اس کو فرمایا تجھے قسم کا حق ہے،تو نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے قسم کو گواہی پر مرتب فرمایا تو اس سے معلوم ہوا کہ قسم تب حجت ہوگی جب گواہی نہ ہو،اور اس لئے بھی کہ جھوٹی قسم ہلاکت ہے مدعٰی علیہ جب مدعی کا مال ضائع کرے تو شریعت نے مدعی کو اس کی جھوٹی قسم کا حق دیا ہے تاکہ جھوٹی قسم مدعی علیہ کے لئے ہلاکت بن جائے تاکہ مدعی کا مال ہلاك کرنے کے بدلے اس کو ہلاکت ملے،تو اس وجہ میں مدعٰی علیہ مدعی کے حق کو نقصان تب پہنچاسکے گا جب مدعی کے پاس گواہی نہ ہوتو جب تك گواہی ہے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع