دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

گواہ اور مدعی میں مہر کی مقدار میں اختلاف نہ ہو تو نکاح دونوں میں سے جو کم ہو اس پر ہوگا۔

۳۳۴

نکاح نامہ کاحکم۔

۳۳۸

نکاح کے علاوہ دیگر عقود میں بدل میں اختلاف ہو تو دعوٰی رد کردیا جائے گا۔

۳۳۵

"ساتھ"اور"بعد آنے"میں اختلاف۔

۳۳۸

مہر کے اختلاف خواہ باہم گواہوں میں ہوں یا گواہ اور مدعی میں ہوں دعوٰی نکاح اور شہادتوں سے ثبوت نکاح کو مطلقًا کچھ ضرر نہیں دیتے۔

۳۳۵

"اور"عربی کے واؤ کا ترجمہ۔ یہ لفظ معیت، ترتیب، تراخی، تعقیب، سب سے خالی ہے۔

۳۳۸

نکاح کی دعوت دینے اور نہ دینے کا اختلاف۔

۳۳۶

فرعون اور قوم لوط میں تقریبا دو ہزار برس کا فاصلہ ہے۔

۳۳۸

دعوٰی بے اصل ہے یا فیصلہ۔

۳۳۶

قبلیت ومعیت جمع نہیں ہوسکتیں۔

۳۳۸

۲۴، ۲۵ تاریخ کا فرق۔

۳۳۶

ایسے اختلافات سے شہادت باطل نہیں ہوتی۔

۳۳۸

عوام آنے والی رات کو دن کے تابع مانتے ہیں اور اہل اسلام گزشتہ رات کو، لیالی حج کا اس سے استثناء ہے۔

۳۳۶

ایك اور بے اثر اختلاف۔

۳۳۸

انگریزی تقویم میں بارہ بجے رات سے تاریخ بدلتی ہے۔

۳۳۶

دلیل کذب نہ پائے جانے کو دلیل کذ ب قرار دینا درست نہیں۔

۳۳۹

گواہی کا ایك اورخلل۔

۳۳۷

عدم ذکر ذکر عدم نہیں۔

۳۳۹

نکاح کے ثبوت کے لئے نکاح پڑھانے والے کی گواہی معتبر نہیں۔

۳۳۷

دیگر اعتراضات۔

۳۳۹

مکان محلہ سے خاص ہے۔

۳۳۷

مدعا علیہ کا نام شروع میں نہ بتانے اور بعد میں بتانے سے متعلق بحث۔

۳۳۹

مکان سے سوال کی نفی محلہ سے سوال کی نفی نہیں کرسکتی۔

۳۳۷

کچہریوں میں گواہ کا بیان قلم بند کرنے کا ضابطہ۔

۳۳۹

"اورکچھ نہ پوچھا"کچھ نہ پوچھا کا فرق۔

۳۳۷

بیان میں قلم بند نہ ہونے والی باتوں کا ذکر بعد میں ہی ہوگا۔

۳۳۹

نفی سوال نفی علم کو مستلزم نہیں۔

۳۳۷

گواہ کوئی ضروری بات مجلس بدلنے کے بعد بھی پڑھوا سکتاہے۔

۳۳۹

فعل مامور کی نسبت آمر کی طرف ہوتی ہے۔

۳۳۷

جواضافے محل تہمت ہوں ان کو بھی مجلس شہادت ختم ہونے سے پہلے بڑھواسکتاہے۔

۳۴۰

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن