30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مذکورہ بالا حلف کے بارے میں اگر کوئی یہ کہے کہ ہم حلف کو نہیں جانتے تو کوئی جرم نہیں، قائل پر کفر وفسق کا فتوٰی جہالت۔ |
۳۰۸ |
اپنے اقرار پر آدمی کا مواخذہ ہوگا۔ |
۳۱۶ |
|
جاہل کو فتوٰی دینا حرام ہے۔ |
۳۰۹ |
مرض الموت کا ہبہ رضائے ورثہ پر موقوف ہوتاہے۔ |
۳۱۶ |
|
جو بے علم فتوٰی دے آسمانوں اور زمین کے فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں۔ |
۳۰۹ |
شرکت طاریہ مفرہبہ نہیں۔ |
۳۱۶ |
|
من لم یعرف اھل زمانہ فہو جاہل |
۳۰۹ |
خریداری مشتری کی طرف سے قراردینا ممکن ہو تو اسی پر نافذ ہوگی۔ |
۳۱۷ |
|
مدعی اور منکر کی شناخت علماء پر بھی مشکل ہے۔ |
۳۰۹ |
عام طور سے باپ بیٹے کے نام کوئی چیز خریدتا ہے تو مقصد ہبہ کرنا ہوتاہے۔ |
۳۱۷ |
|
مسلمان پر معصیت کاحکم لگانے سے قبل تنقیح ضرور کرلینا چاہئے۔ |
۳۰۹ |
باپ نے بیٹے کے لئے اقرر کیا، اب کہتاہے مصلحۃ ایسا کیا تھا، گواہی کے بعد باپ کا دعوٰی تسلیم ہوگا، قسم کے بعد بیٹے کا قول معتبر ہوگا، نکول کی صورت میں ڈگری باپ کی ہوگی۔ |
۳۱۷ |
|
اولاد کا والدین کے حقوق کا لحاظ نہ کرنا گناہ کبیرہ ہے۔ |
۳۱۰ |
ثبوت زوجیت کے ایك فیصلہ کی تنقید۔ |
۳۱۹ |
|
اطاعت والدین کے ترغیب کی ۸ حدیثیں |
۳۱۰ |
صحت نکاح صحت توکیل پر موقوف نہیں۔ |
۳۲۰ |
|
ایك دلگداز حدیث شریف۔ |
۳۱۰ |
نکاح فضولی بھی جائز ہے۔ نفاذ البتہ طرفین کی اجازت پر موقوف ہوگا۔ |
۳۲۰ |
|
ایك بار کے اشعار سن کر حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا گریہ اور اس کے بیٹے کو زجرو توبیخ۔ |
۳۱۳ |
نکاح فضولی پر فیصلہ کرنے کے لئے یہ ضروری تنقیح ہے کہ اجازت پائی گئی یانہیں۔ |
۳۲۰ |
|
انت ومالك لابیك حکم دیانت بے قضاء باپ اور بیٹے کی ملك جدا ہے۔ |
۳۱۴ |
بعد کی اجازت پہلے کی وکالت کے مثل ہے۔ |
۳۲۱ |
|
لڑکے کے مال میں مجبور باپ کے حقوق۔ |
۳۱۴ |
صحت شہادت کے لئے مشہود علیہ کو وقوعہ کے وقت پہچاننا ضروری ہے پہلے سے جان پہچان ضروری نہیں۔ |
۳۲۱ |
|
فقیر باپ اپنے مالدار لڑکے کے مال سے ضرورت بھر چرا سکتاہے۔ |
۳۱۵ |
دو مرد اور ایك عورت کی شہادت کہ یہ فلاں عورت ہے اس وقت ضروری ہے کہ مقرہ نقاب میں ہو۔ |
۳۲۲ |
|
غائب کے مال سے زوجہ اور ابوین، اپنے حق کی جنس سے بغیر قضائے قاضی بھی لے سکتے ہیں۔ |
۳۱۵ |
گواہ مقرہ کو دیکھ کر گواہی دینا بیان کرے تو مقرہ کو دکھا کر اطمینان کرلینا چاہئے کہ یہ وہی عورت ہے۔ |
۳۲۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع