30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وجہ رابع۔ |
۲۸۴ |
گواہ کی موجودگی میں مدعا علیہم نہ تو خود قسم کھا سکتا ہے نہ مدعی قسم طلب کرسکتاہے۔ |
۲۸۹ |
|
حدیث انت ومالك لابیك کا مطلب۔ |
۲۸۴ |
یمین اور بینہ دونوں قاضی کے سامنے ہونا ضروری ہے۔ |
۲۸۹ |
|
ترکہ ثبوت ملك ہے۔ |
۲۸۴ |
گواہ شہر میں موجود ہوں تو مدعی مدعا علیہ سے قسم کا مطالبہ نہیں کرسکتا۔ |
۲۹۰ |
|
وجہ خامس۔ |
۲۸۵ |
غیبت کی مسافت کے سلسلہ میں مجتبٰی کی عبارت کی توضیح۔ |
۲۹۱ |
|
ہبہ بے قبضہ تمام نہیں۔ |
۲۸۵ |
چار سوالات پر مشتمل ایك مفصل استفتاء۔ |
۲۹۱ |
|
زوجیت مانع رجوع ہبہ ہے۔ |
۲۸۵ |
تحلیف کی ایك صورت کی توضیح۔ |
۲۹۱ |
|
امرأۃ مافی ید ہافی ید الزوج کا تعلق اس صورت سے ہے کہ عورت کوئی چیز اپنے پاس رکھتے ہوئے شوہر کو ہبہ کردے، تو ہبہ صحیح ہے۔ |
۲۸۵ |
تحلیف میں احتیاط یہی ہے کہ دعوٰی کے جزوکُل دونوں کو شریك کیا جائے۔ |
۲۹۴ |
|
زوجیت کے ثبوت کی چارصورتیں۔ |
۲۸۵ |
حلف دعوٰی پر لیا جاتاہے جو چیزیں دعوٰی سے خارج ہیں ان پر نہیں۔ |
۲۹۴ |
|
صرف دستاویزوں سے زوجیت کا ثبوت نہ ہوگا۔ |
۲۸۶ |
یمین نہ تو دعوٰی فاسدہ پر مرتب ہوتی ہے نہ معدوم پر۔ |
۲۹۴ |
|
نکاح کا اقرار اس بات کا اقرار ہے کہ اس وقت نکاح میں ہے۔ |
۲۸۶ |
گواہ بعض دعوٰی پر گواہی دے مقبول ہے۔ |
۲۹۴ |
|
وہ چار چیزیں جس میں سن کر گواہی دی جاسکتی ہے۔ |
۲۸۶ |
وزن قیمت میں کم ہونا بعضیت نہیں۔ |
۲۹۵ |
|
والدین جہیز کے کسی سامان کو عاریت بتائیں توبغیر شہادت یہ دعوٰی مسموع نہ ہوگا۔ |
۲۸۷ |
اشیاء غائبہ میں قیمت کا ذکر مدعٰی کی تعیین کے لئے ہوتا ہے۔ |
۲۹۵ |
|
شوہر کسی زیور کے بارے میں یہ دعوٰی کرے تو مسموع ہوگا۔ |
۲۸۷ |
فائدہ دعوٰی الزام ہے بواسطہ اقامت حجت۔ |
۲۹۵ |
|
تمادی کا عذر شرعا کوئی چیز نہیں۔ |
۲۸۸ |
مجہول میں الزام متحقق نہیں ہوتا۔ |
۲۹۵ |
|
مبیع کا معیب بہ عیب فاحش ہونے میں یا ہلاك ہونے کی صورت میں ثمن میں اختلاف ہو تو بائع کے گواہ وہ نہ ہوں تو مشتری کی قسم یا انکار پر فیصلہ ہوگا۔ |
۲۸۹ |
عین کی معرفت وصف سے نہیں ہوتی۔ |
۲۹۵ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع