30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شرکت کا علم ہونا شریك ہونے کو مستلزم نہیں۔ |
۲۷۰ |
کسی کے مکان کا پانی پڑوسی کے مکان سے ہوکر بہتا رہا ہو تو اس پڑوسی کو اس پانی کے روکنے کا حق نہیں۔ |
۲۸۰ |
|
تجویز متعلقہ تنقیح نمبر ۷ |
۲۷۰ |
استحقاق کا ثبوت پڑوسی کے اقرار سے یا گواہان عادل سے ہوگا یہ دونوں باتیں نہ ہوں تو پڑوسی قسم کھا کے انکار کردے انکار ہوجائے گا۔ |
۲۸۰ |
|
تجویز متعلقہ تنقیح نمبر ۸ |
۲۷۰ |
پانی کا مدتوں سے بہنا یا گھر کے ڈھال کا ادھر ہونا ثبوت حق کے لئیے کافی نہیں ہے۔ |
۲۸۰ |
|
تجویز متعلقہ تنقیح نمبر ۹ |
۲۷۱ |
پڑوسی کو نالی بند کرنے کاحق نہیں۔ |
۲۸۱ |
|
کسی کے ساتھ نیکی پر ثواب کی امید ہے مگر استحقاق معاوضہ نہیں۔ |
۲۷۴ |
شوہر نے اپنا کوئی مکان بیوی کے مہر کے عوض بیع کردیا، دوسری بیوی کی اولاد کو یہ حق نہیں کہ اپنی ماں کے مہر کے عوض اس کو نیلام کراسکیں۔ |
۲۸۲ |
|
کوئی شخص نیك سلوك اور احسان کرکے جبرا عوض نہیں مانگ سکتا۔ |
۲۷۴ |
مذکورہ بالا مسئلہ پر پانچ وجوہ سے استدلال |
۲۸۳ |
|
دوسرے کے امر کے بغیر اس کا قرضہ ادا کرنیوالا اس سے واپس نہ پائے گا۔ |
۲۷۴ |
وجہ اول۔ |
۲۸۳ |
|
تجویز متعلقہ تنقیح نمبر ۱۰ |
۲۷۴ |
بیع صحیح میں قبضہ شرط ملك نہیں۔ |
۲۸۳ |
|
شرعا دو دائن مدیون کو تقسیم نہیں کرسکتے نہ غیر مدیون سے دین کا مبادلہ ممکن ہے۔ |
۲۷۵ |
بیع بالعوض اور ہبہ بشرط العوض کا فرق۔ |
۲۸۳ |
|
حکم ۔ |
۲۷۵ |
ہبہ بشرط العوض المعین ابتداءً ہبہ اور انتہاءً بیع ہے۔ |
۲۸۳ |
|
دین مہر کے عوض جائداد دی گئی وہ مبیع ہوئی، عورت اپنی زندگی میں اس میں ہر قسم کے تصرفات کی مختار ہے۔ |
۲۷۸ |
وجہ ثانی۔ |
۲۸۴ |
|
معاوضہ مہر میں شوہر کے ورثہ کا کوئی دعوٰی نہیں۔ |
۲۷۸ |
جو چیز عورت کے قبضہ میں ہے وہ شوہر کے قبضہ میں مانی جائے گی، اس کا مطلب عورت کے قبضہ کی نفی نہیں۔ |
۲۸۴ |
|
تحکیم کا حکم، پنچ مقرر کرنے کے بعد حکم کے فیصلہ سے مکرنے پر حکم پر کوئی اثر نہ پڑے گا۔ |
۲۷۹ |
مقبوض المقبوض مقبوض۔ |
۲۸۴ |
|
پہلے پنچوں کا فیصلہ حق ہو تو بعد والے اسی کو نافذ کریں، ورنہ حق فیصلہ کریں۔ |
۲۷۹ |
وجہ ثالث۔ |
۲۸۴ |
|
فیصلہ سے پہلے فریقین کو تحکیم باطل کرنے کا اختیار ہے فیصلہ کے بعد فیصلہ لازم ہوجاتاہے۔ |
۲۷۹ |
قابض القابض قابض۔ |
۲۸۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع