30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شہادت جب بعض میں مردود ہوکل میں مردود ہوگی۔ آٹھ مسائل کا استثناء ہے۔ |
۲۵۰ |
تجویز تنقیح نمبر ۲ |
۲۶۲ |
|
بیعنامہ کاحکم۔ |
۲۵۲ |
رہن ملك مرتہن نہیں ہوتا۔ |
۲۶۲ |
|
ایجاب وقبول ثقہ گواہوں سے ثابت ہوں یا بائع کااقرار ثابت ہو تو بیع ثابت ہے رجسٹری ہویا نہ ہو، ثمن دیا گیا ہو نہ دیا گیا ہو۔ |
۲۵۲ |
مرتہن رہن کوہبہ نہیں کرسکتا۔ |
۲۶۲ |
|
اپنے حق مرور سے باہر کوچہ غیر نافذہ میں دروازہ کھولنے میں اختلاف فتوٰی ہے معتمد اور ظاہر الرووایہ یہ ہے کہ جائز نہیں۔ |
۲۵۲ |
تجویز متعلقہ تنقیح نمبر ۳ |
۲۶۳ |
|
متون نقل مذہب کے لئے ہیں۔ |
۲۵۳ |
غیر مدیون کو دین کا مالك بنانا صحیح نہیں۔ |
۲۶۳ |
|
قاضیخاں کی تصحیح سے عدول نہیں کرنا چاہئے۔ |
۲۵۳ |
تجویز متعلقہ تنقیح نمبر ۴ |
۲۶۴ |
|
O انصح الحکومۃ فی فصل الخصومۃ(شرکت و میراث کے اُلجھے ہوئے ایك مسئلہ کاانتہائی شاندار فیصلہ) |
۲۵۵ |
رہن مشاع فاسد ہے۔ |
۲۶۵ |
|
ان چیزوں کی فہرست جس کا فیصلہ مطلوب ہے۔ |
۲۵۶ |
رہن دخلی شرعا حرام ہے۔ |
۲۶۵ |
|
پانچ قطعہ مکانات کی تفصیل مع چوحدی۔ |
۲۵۶ |
رہن صحیح وفاسد کاحکم ایك ہے۔ |
۲۶۵ |
|
عرضی دعوٰی اور کارروائی مقدمہ کی تفصیل۔ |
۲۵۷ |
انتقال مرتہن کے بعد اس کے ورثہ اس کی جگہ مرتہن ہوجاتے ہیں۔ |
۲۶۵ |
|
جواب دعوٰی۔ |
۲۵۷ |
راہن مرتہن کے مرنے سے رہن باطل نہیں ہوتا۔ |
۲۶۵ |
|
مدعا علیہ نمبر ۲ |
۲۵۷ |
خریداری میں روپیہ والد کا ہونا ملك والد کو مستلزم نہیں۔ |
۲۶۶ |
|
تفصیل آمد وخرچ مجموعی۔ |
۲۵۸ |
لادعوٰی کسی شرط واقعی پر معلق کرنا بلاشرط لادعوٰی ہے۔ |
۲۶۷ |
|
۷قطعہ دستاویز متعلقہ جائداد۔ |
۲۵۸ |
کسی شخص کا بیان اس قدر کہ اس کی ذات کے لئے نافع ہو بلا دلیل مقبول نہیں ہوسکتا اور جس قدر فریق دیگر کے لئے نافع ہے اس کے حق میں حجت ہوجاتاہے۔ |
۲۶۷ |
|
کارروائی متعلق دستاویز۔ |
۲۵۸ |
کوئی مقر اپنے اقرار بدعوی سہو ولغزش پھر نہیں سکتا۔ |
۲۶۸ |
|
گیارہ تنقیحات۔ |
۲۶۰ |
تجویز تنقیح نمبر ۵ |
۲۶۸ |
|
تجویز تنقیح نمبر ۱ |
۲۶۰ |
تجویز متعلقہ تنقیح نمبر ۶ |
۲۶۹ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع