دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

میت کے دو۲ لڑکے ہوں، ایك نے باپ پر اپنا ایك ہزار قرض بتایا اور اتنا ہی ترکہ ہے مگر کسی اجنبی پر قرض ہے موجود لڑکے کی گواہی اجنبی پر قبول ہوگی۔ قرضہ دوسرے لڑکے کے آنے کے بعد دلا یا جائے گا۔

۲۳۹

المجہول لایعرف المجہول۔

۲۴۴

میت پر ایك وارث کی موجودگی میں قرض ثابت ہوا بقیہ ورثہ کے حق میں بھی ثابت ہوجائیگا۔

۲۴۰

فاسق یا مستور کی تعدیل صحیح نہیں۔

۲۴۴

ایك وارث نے میت کا قرضہ کسی پر ثابت کیا سب وارثوں کوحصہ ملے گا۔

۲۴۰

مزکی عادل نہ ملے تو جولوگ تزکیہ کرتے ہوں سب اس کی عدالت یافسق میں متفق ہوں اور قاضی کو اطمینان قلب ہوکہ سچ کہتے ہیں تو قبول کرسکتاہے۔

۲۴۴

میت کی ماں کے مہر میں سے میت کی بیوی کا کس جہت سے کتنا حصہ ہوگا۔

۲۴۰

متفقہ خبر اور قاضی کی تحری صدق، خبر متواتر کے منزلہ میں ہے۔

۲۴۴

فیصلہ دستاویز یا دستخط پر نہیں گواہی پر ہے۔

۲۴۲

طامع اور مفلس نہ ہونا، اور لوگوں سے اختلاط ہونا شرائط اولویت تزکیہ میں سے ہے۔

۲۴۵

کسی کا حق ہو تو چاہے اقرار نہ کرے پھر بھی دینا شرعا ضروری ہے۔

۲۴۲

عارف اسباب جرح، عالم دین کو ترجیح دی جائیگی۔

۲۴۵

جھوٹے اقرار کی پابندی لازم نہیں۔

۲۴۲

وصف علم سب پر راجح ہے۔

۲۴۵

سوال اول۔

۲۴۲

جاہل کو اسباب جرح وتعدیل میں امتیاز دشوار ہے۔

۲۴۵

تزکیہ شہود سے متعلق سوال۔

۲۴۲

قاضی اپنے صوابدید کے موافق اجتماعی یا انفرادی گواہی لے سکتاہے ہاں دو عورتوں کی گواہیاں ساتھ ساتھ ہوں گی۔

۲۴۵

سوال دوم۔

۲۴۳

آج کل کے وُکلا جس طرح جرح کرتے ہیں کہ گھیر کر سچ کو جھوٹا بناتے ہیں، یہ سخت ممنوع ہے۔

۲۴۶

مز کی خود عادل ہونا ضروری ہے مجہول الحال کسی کا تزکیہ نہیں کرسکتا۔

۲۴۳

شہادۃ علی الزیادۃ مردود ہے۔ مقبول ہونے کی یہ صورت ہے کہ مدعی دعوٰی اور شہادت میں تطبیق کردے۔

۲۴۷

مز کی کے عادل ہونے کی شرط پر ائمہ ثلاثہ کا اتفاق ہے۔

۲۴۴

مسئلہ کے نصوص اور توفیق کی مثالیں۔

۲۴۷

کاذب فاسق کا تزکیہ صحیح نہیں۔

۲۴۴

مدعی جب کسی کے لئے ایك چیز کا اقرار کر چکا تواس کا دعوٰی نہیں کرسکتا۔

۲۵۰

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن