دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

القاضی ثم برھن)علی دعواہ بعد الیمین(قبل ذٰلک) البرھان عند الامام(منہ)وکذالو قال المدعی کل بینۃ اٰتی بھا فھی شہود زور،ثم برھن علی الحق قبل خانیۃ وبہ جزم فی السراج کما مر(وقیل لا) یقبل والاصح القبول لجواز النسیان ثم التذکرکما فی الدرواقرہ المصنف [1]اھ مختصرا۔

سے قسم لی جائے،تو قاضی نے قسم لے لی،پھر مدعی نے گواہی پیش کردی تو اس کی گواہ قبول کی جائے گی امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نزدیک،اور یونہی اگر مدعی نے کہا ہو کہ میں جو بھی گواہ پیش کرونگا وہ گواہ جھوٹے ہوں گے،پھر بعد میں مدعی نے اپنے حق میں گواہی پیش کردی تو مقبول ہوگی،خانیہ،اور اسی پر سراج میں جزم کیا ہے جیسا کہ گزرا ہے،بعض نے کہا یہ گواہی قبول نہ ہوگی،اور اصح یہ ہے کہ قبول ہوگی کیونکہ ہوسکتا ہے کہ بھول جانے کے بعد یاد آئی ہو یا پہلے علم نہ تھا اب گواہی کا علم ہوگیا ہو،جیسا کہ درر میں ہے،اور مصنف نے اسے ثابت مانا ہے اھ مختصرا۔(ت)

حاشیہ علامہ طحطاوی میں ہے:

لان الشہادۃ تتعلق بالشہود ویجب علیہم اداؤھا ویاثم کاتمہا وھذاالقول منہ لایثبت زور العدل لانہ قبل الشہادۃ [2]الخ۔

کیونکہ گواہی کا تعلق گواہوں سے ہے اور ان پر شہادت کا ادا کرنا واجب اور گواہی چھپانے والا گنہگار ہے،مدعی کے کہنے سے وہ جھوٹے نہ ہوگئے کیونکہ مدعی کی یہ بات شہادت کی ادائیگی سے قبل ہے الخ۔(ت)

غرر میں ہے: لاصح القبول[3] (اصح قبول کرنا ہے۔ت) درر میں ہے:

لجواز ان یکون لہ بینۃ او شہادۃ فنسیھا ثم ذکرھا اوکان لایعلمھاثم علمہا[4]۔

ہوسکتا ہے کہ فی الواقع گواہی تھی تو وہ بھول گیا اور اب یا دآگئی،یا علم نہ تھا اب معلوم ہوگیا(ت)

جامع الفصولین برمزفقظ ہے:

وکذا لوقال کل بینۃ اٰتی بھا

یونہی اگر مدعی نے کہہ دیا کہ جو بھی شہادت پیش کروں

 

 



[1] درمختارشرح تنویر الابصار کتاب الدعوٰی مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۱۱۹

[2] حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار کتاب الدعوٰی دارالمعرفۃ بیروت ۳/ ۳۰۰

[3] الدررالحکام شرح غرر الاحکام کتاب الدعوٰی نور محمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ۲/ ۳۳۷

[4] الدررالحکام شرح غرر الاحکام کتاب الدعوٰی نور محمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ۲/ ۳۳۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن