30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تنقید وجوہ شرعی۔ |
۲۲۸ |
گواہوں کے تزکیہ کے بغیر ان کو فاسق کہنا صحیح نہیں۔ اور یہاں فیس اسٹامپ جمع کرنے کے سلسلہ میں ان گواہوں پر اعتبار ہوچکا ہے تو بحکم مقدمہ پنجم شہادت بیع میں بھی اعتبار ہونا چاہئے۔ |
۲۳۱ |
|
بحث اول۔ |
۲۲۸ |
وجہ ضابطہ کی تنقید۔ |
۲۳۱ |
|
اقرار کے گواہوں کو ایجاب قبول کا گواہ قرار دیا گیا۔ |
۲۲۸ |
جب حسب قاعدہ سرکاری اس بیعنامہ کی اسٹامپ کچہری نے قبول کرلیا، تو اب اس کوکچہری کے ضابطہ کے اصول سے ناقابل قبول بنانا غلط ہے۔ |
۲۳۱ |
|
بحث دوم تنقید وجہ خامس۔ |
۲۲۸ |
بحث ہشتم وجوہ عقل کی تنقید۔ |
۲۳۱ |
|
صرف اپنے ہی فعل کی گواہی نہیں بلکہ بائع کے افعال کی بھی گواہی دی اس لئے یہ گواہی مقبول ہوگی۔ |
۲۲۸ |
اسٹامپ قبول کرنے کے لئے ان شہادتوں کو کس عقلی دلیل سے تسلیم کیا۔ |
۲۳۱ |
|
بحث سوم تنقید وجہ سادس۔ |
۲۲۹ |
رجسٹری فیس وصول کرنے کے بعد اس کے عدم قبول کا عذر غلط ہے۔ |
۲۳۱ |
|
اقرار بیع کے پانچ گواہ ہیں۔ |
۲۲۹ |
لکھنے سے زیادہ لکھانے کا اعتبار ہے۔ |
۲۳۱ |
|
بحث چہارم تنقید وجہ اول۔ |
۲۲۹ |
قبول شہادت میں زائد باتوں میں اختلاف کا کوئی اعتبار نہیں۔ |
۲۳۱ |
|
حاکم کے پاس شہادت اقرار کے بعد ایجاب و قبول کے گواہی کی ضرورت نہیں۔ |
۲۲۹ |
فیصلہ تجویز غلط ہے، فیصلہ مدعیہ محمدی بیگم کے حق میں ہوا۔ |
۲۳۲ |
|
بحث پنجم وجہ چہارم کی تنقید۔ |
۲۲۹ |
استغراق جائداد بے قبضہ شرعا ناجائز ہے۔ |
۲۳۲ |
|
جب مدعا علیہ کا بیان شہادت عقد ہے ہی نہیں، اورگواہ اقرار عقد کے ہیں، تو مدعیہ اور گواہوں کے بیان میں مخالفت نہیں۔ |
۲۲۹ |
رہن معہ قبضہ صحیح ہے لیکن اس سے مرتہن کا منافع اٹھانا جس کو رہن دخلی کہتے ہیں ناجائز ہے۔ |
۲۳۲ |
|
بحث ششم وجہ چہارم کی مزید تنقید۔ |
۲۲۹ |
معدوم جائداد کے لئے وعدہ بے معنٰی ہے مہر معجل کے دعوٰی کاعورت کو ہر دم حق حاصل ہے۔ |
۲۳۲ |
|
مدعیہ اور گواہ کے بیان میں تخالف سے گواہ کے بیان پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ اگر مدعی کا بیان پہلے ہو۔ |
۲۲۹ |
ہرہر وطی معقود علیہ ہے۔ |
۲۳۲ |
|
بحث ہفتم تنقید وجہ ہفتم۔ |
۲۳۰ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع