30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لاضرر ولاضرار کالحاظ دونوں طرف ہونا چاہئے۔ |
۲۱۲ |
(۳) تعین ثمن مفقود ہے۔ |
۲۱۷ |
|
جائداد میں کسی کے تصرفات کو دیکھ کر ساکت رہنا صریح دلیل ہے کہ جائداد میں ساکت رہنے والے کا حق نہیں ہے۔ |
۲۱۲ |
(۴) دعوٰی اور گواہی میں مطابقت نہیں۔ |
۲۱۷ |
|
مورث کے ترکہ کو متصرف کادین مستغرق ہو تب بھی دعوٰی وراثت غیر مسموع ہوگا۔ |
۲۱۳ |
(۵) ایجاب وقبول مجلس واحدہ میں نہیں۔ |
۲۱۷ |
|
وارث دین ادا کرکے ترکہ چھڑا سکتاہے۔ |
۲۱۴ |
(۶) ایك گواہ کی گواہی اپنے فعل پر ہے جو نامقبول ہے۔ |
۲۱۷ |
|
ترکہ کی تقسیم۔ |
۲۱۴ |
ضابطہ کی مخالفت۔ |
۲۱۷ |
|
استحقاق شیوع مقارن ہے ہبہ کو باطل کردے گا۔ |
۲۱۴ |
اسٹامپ سادہ غیر رجسٹرڈ جس کو گورنمنٹ قبول نہیں کرتی، عقلا: |
|
|
ادائیگی قرض کے دعوٰی کے ثبوت کے لئے قرضخواہ کا اقرار یا اقرار کے گواہ کافی ہیں۔ |
۲۱۵ |
(۱) بائع کی نہ تحریرنہ دستخط جبکہ وہ پڑھا لکھا ہے۔ |
۲۱۸ |
|
بھر پائی کے رسید دلیل شرعی نہیں۔ |
۲۱۵ |
(۲) گواہ عزیز واقارب میں نہیں۔ |
۲۱۸ |
|
مہمل دعوٰی پر شہادت فضولی ہے۔ |
۲۱۵ |
(۳) حدود جنوبی وشمالی مشکوک۔ |
۲۱۸ |
|
نفی پر گواہی نامقبول ہے۔ |
۲۱۵ |
(۴) مہر ضرور ہے مگروہ محفوظ نہیں رہتی۔ |
۲۱۸ |
|
شرعا تحریر کا اعتبارنہیں۔ |
۲۱۵ |
اعلٰیحضرت کی تنقید۔ |
۲۱۸ |
|
دلائل شرعیہ عین ہیں: بینہ، اقرار، نکول۔ |
۲۱۵ |
مقدمہ اول وجہ شرعی کے چار نمبروں کا جواب۔ |
۲۱۸ |
|
ایك غلط تجویز کا سوال۔ |
۲۱۶ |
ثبوت بیع کے دو معنی ہیں: فی الواقع اور عندالقاضی، ایجاب وقبول پرموقوف صرف اول ہے۔ |
۲۱۸ |
|
کچہری کی تجویز کا خلاصہ۔ |
۲۱۶ |
تحقیق ایجاب وقبول کی مختلف صورتیں۔ |
۲۱۹ |
|
مدعیہ محمدی بیگم اپنا دعوٰی مندرجہ ذیل وجوہ سے ثابت نہ کرسکی شرعا: |
|
عقود ومعاملات میں صرف معنی کا اعتبار ہے۔ |
۲۱۹ |
|
(۱) گواہ کئی وجہ سے مجروح ہیں۔ |
۲۱۷ |
دستاویز بیعنامہ بطور مرسوم لکھ کر گواہیاں کراکر مشتری کو دینا اور اس کالینا ایجاب وقبول کے لئے کافی ہے۔ |
۲۱۹ |
|
(۲) شرعا ایجاب وقبول نہیں پایاگیا۔ |
۲۱۷ |
والدین اپنے روپے سے جائداد خرید کر بیعنامہ اپنے بچوں کے نام لکھاتے ہیں یہ تملیك و ہبہ ہے۔ |
۲۱۹ |
|
|
|
مقدمہ دوم۔ |
۲۲۰ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع