دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

برائے قضائے شرعی او بسند ست کہ بہمچوحالت تراضی مسلمین نائب مناب تقلید وتولیہ سلطان دین ست فی جمعۃ ردالمحتار عن معراج الدرایۃ عن المبسوط لوالولاۃ کفارایجوز للمسلمین اقامۃ الجمعۃ ویصیر القاضی قاضیا بتراضی المسلمین اھ[1]،وفی قضائہ عن التتار خانیۃ امابلاد علیہا ولاۃ کفار فیجوز للمسلمین اقامۃ الجمع والاعیاد ویصیر القاضی قاضیا بتراضی المسلمین اھ قال وعزاہ مسکین فی شرحہ الی الاصل ونحوہ فی جامع الفصولین [2]اھ ای فی الفصل الاول منہ مثلہ بحروفہ وعنہ نقل فی البحرو اینجا شہادت شنودن وحکم نمودن را ہیچ حاجت بتقدیم دعوٰی از جانب زن نبود زیرا کہ حرمت فرج از حقوق رب العزۃ عزوعلااست و اثبات مصاہرت ازابواب شہادت حسبہ فی وقف ردالمحتار تحت قولہ والذی تقبل فیہ الشہادۃ حسبۃ بدون الدعوی اربعۃ عشرۃ مانصہ وھی الوقف

رضامندی سے قبول کرنا یہ بھی اس عالم کی شرعی قضاء کے لئے خود سند ہے کیونکہ ایسی صورت میں مسلمانوں کا متفق ہونا سرکاری ولایت اور تقرری کے قائم مقام ہوجاتا ہے۔ رد المحتار کے جمعہ کے باب میں معراج الدرایہ سے بحوالہ مبسوط منقول ہے اگر والی کافر ہوں تو مسلمانوں کو جمعہ کا قیام اور قاضی کا تقرر جائز ہے وہ مسلمانوں کی رضامندی سے قاضی ہوجاتا ہے اھ،اسی کے باب القضاء میں تاتارخانیہ سے منقول ہے وہ علاقے جن پر کفار والی ہیں وہاں مسلمانوں کو جمعہ،عیدین قائم کرنا جائز ہے اور ان کا باہمی رضامندی سے مقرر کردہ قاضی،قاضی قرار پائے گا،فرمایا اس کو مسکین نے اپنی شرح میں مبسوط کی طرف منسوب کیاہے،اور جامع الفصولین میں بھی اس طرح ہے یعنی اس کی پہلی فصل میں انہی حروف کے ساتھ ایسے مذکور ہے اور اسی سے بحر میں منقول ہے،یہاں شہادت کی سماعت اور فیصلہ کرنے کے لئے عورت کی طرف سے دعوٰی کی حاجت نہیں ہے کیونکہ شرمگاہ کی حرمت حقوق اﷲ میں سے ہے اور حرمت مصاہرت کا اثبات شہادت حسبہ(یعنی حقو ق اﷲکے تحفظ کےلئے)کے باب سے ہے،ردالمحتار کے باب الوقف میں ماتن کے قول، وہ مقام جہاں حسبہ شہادت بغیر دعوٰی قبول ہوتی ہے وہ چودہ مقام ہیں،اس کی عبارت یوں ہے،وہ مقام،

 


 

 



[1] ردالمحتار باب الجمعۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۴۱۔۵۴۰

[2] ردالمحتار کتاب القضاء داراحیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۳۰۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن