دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

ظاہر کافائدہ مدعاعلیہ کو پہنچتا ہے مدعی کو نہیں۔

۲۰۲

اور اس باب میں شاہد اور مدعی دونوں کا ایك حکم ہے۔

۲۰۷

کسی عقد بیع کا تسلیم کرنا الفاظ زائد کا تسلیم کرنا نہیں ہے۔

۲۰۲

مکانات کی بے پردگی کے مسائل۔

۲۰۸

چوحدی مبیع میں داخل نہیں۔

۲۰۲

انسان اپنی ملك میں تصرف کا مطلقًا اختیار رکھتاہے ۔

۲۰۸

بیع نامہ پر گواہی کرنا بھی شیئ مبیعہ پر ملك کے دعوٰی سے مانع نہیں۔

۲۰۲

اپنے نقصانات کی وجہ سے پڑوسی کو اپنی ملك میں تصرف کرنے سے روك نہیں سکتے۔

۲۰۸

کسی چیز کا بھاؤ کرنا اس کے ہبہ کی درخواست کرنا اپنی ملك نہ ہونے کا اقرار ہے، کسی دوسرے کی ملك ہونے کا اقرار نہیں ہے۔

۲۰۳

اپنی بے پردگی سے پڑوسی کو دروازہ اور جنگلہ رکھنے سے روك نہیں سکتے۔ خود اپنے پردے کا اتنظام کریں۔

۲۰۸

یہ مسئلہ زیادات کا ہے جو ظاہر الروایہ سے ہے اور اکثر سے اسی کی تصحیح ہورہی ہے۔

۲۰۳

احناف کے ائمہ خمسہ امام اعظم، ابویوسف، محمد بن حسن، زفراور حسن بن زیاد رحمہم الله تعالٰی ہیں۔

۲۰۹

جو اکثر کا قول ہے اسی پرعمل ہے۔

۲۰۴

فتوٰی مختلف ہو توظاہر الروایۃ کی طرف رجوع واجب ہوگا۔

۲۱۰

قاضی خان کی تصحیح دوسرے پر مقدم ہے۔

۲۰۵

جو کچھ ظاہر الروایۃ سے خارج ہے وہ مرجوع عنہ ہے اور ہمارے ائمہ کا مذہب نہیں ہے۔

۲۱۰

قاضی کے فیصلہ کی بنیاد مدعی کی دلیل، اور مدعاعلیہ کا اقرار یاانکار ہے۔

۲۰۵

متاخرین نے لاضرر ولاضرار پر فتوٰی دیا لیکن یہ بھی وہاں جہاں ضرر شدید ہو۔

۲۱۰

گاؤں کے لڑکے کوہبہ کردیا تو اب اس کی آمدنی میں والدین کو دعوٰی کاحق نہیں، ہاں والدین پر برواحسان موجب سعادت دارین ہے۔

۲۰۶

ضرر شدید میں مکان کا گرجانا، انتفاع کے لائق نہ رہنا کہ بالکل روشنی ختم ہوجائے وغیرہ۔

۲۱۱

تنگدست والدین کا نفقہ کشادہ دست لڑکے پر ہے۔

۲۰۶

جو خود اپنی دیوار گراکر یانیچی رکھ کر اپنا ضرر کرے وہ دوسرے کو اپنے پردہ کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔

۲۱۱

مدعی اپنے دعوٰی میں جائداد متنازعہ کی حدود میں ترمیم کرے اور اس کی صحیح توجیہ کرے، تو دعوٰی قبول ہوگا۔

۲۰۷

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن