دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

کہ شخصے مذکور روبروئے ایشاں چندیں بار بمجالس متفرقہ اقرار زنا بمادر زنش کردو بازرہ انکار وجحود اقرار نورد حسب معمول ماجراپیش عالم موصوف بردند وتصفیہ ایں امر باستماع شہود خواستند آں کس نیز پیش عالم رفتہ گفت کہ ایناں برمن دروغ بستہ اند گاہے اقرار ایں کار نہ کردہ ام ازروئے شرع شریف فیصلہ ایں امر فرمایند اگر اقرار من بموجب شریعت ثابت شود زوجہ مرااز من تفریق نما یند عالم موصوف باستدعائے اہالی بلد وآں مقر شہود را طلب نمود اقرار پیش مرد مان بسیار کردہ بود مگر چار اشخاص را کہ نزد او معتبر بودند پیش خواند گواہان نزد عالم بحضورآں مقر بغیبت زنش ادائے شہادت کردند،بعد ثبوت عالم بثبوت اقرار زنا حرمت زن حکم کرد مقر را فرمود کہ زن را فی الحال حوالہ والدش کن والد منکوحہ بمجلس حکم حاضر بود مقر تسلیم نمود وگفت اینك ہمچناں کنم مجلس برخاست مقر ہموں وقت زن راحوالہ پدرش نمود زوجہ را دریں باب دخلے نہ بود محض زوج واہالی بلدہ درخواست ایں فیصلہ نمودند لکن زوجہ بریں قضاوحکم راضی گشت انتہی ودرسوال افزودند کہ اگر زن را دریں صورت بشخصے دیگر نکاح رواست بسبب تفریق عالم ست یا بسبب حوالت کردن زوج ومحکم رااختیار تفریق مثل قاضی ہست یانے انتہی،درصورت مستفسرہ کہ بلادبوجہ استیلائے نامسلمانان ازقاضی شرع خالی ست اگر ہمہ از تصریح علماء کرام کہ در ہمچو مقام

نہیں ہے وہ لوگ جن کے روبرو مذکور شخص نے مختلف مجلسوں میں متعدد بار اپنی منکوحہ کی والدہ سے زنا کا اقرار کیا بعد ازاں اس نے اپنے اقرار سے انکار کیا تو ان لوگوں نے حسب معمول ماجراعالم موصوف کے ہاں پیش کیا اور گواہوں کی شہادت پر اس ماجر ا کا فیصلہ طلب کیا اور وہ مذکور شخص بھی عالم کے پاس گیااور کہا کہ ان لوگوں نے مجھ پر افتراء باندھا ہے میں نے اس کام کا اقرار نہیں کیا لہذا آپ ازروئے شرع شریف اس معاملہ کا فیصلہ فرمادیں اگر بموجب شرع میرا اقرار ثابت ہوجائے تو میری بیوی کو مجھ سے جدا کردیں،تو عالم موصوف نے شہر والوں اور اس اقرار کرنے کے مطالبہ پر گواہ طلب کئے اگرچہ متعدد لوگوں کے سامنے اس نے اقرار کیا ہے مگر صرف چار گواہ جو عالم مذکور کے نزدیك معتبر تھے طلب کئے اور گواہوں نے اقرارکرنے والے کی موجودگی اور اس کی بیوی کی غیر موجودگی میں گواہی دی تو عالم مذکور نے اقرار کے ثابت ہوجانے پر اس شخص پر اس کی بیوی کے حرام ہونے کا فیصلہ فرمایا،اور مقر کو حکم دیا کہ عورت کو فورًا اس کے والد کے حوالے کردو جبکہ منکوحہ کا والد فیصلہ کی مجلس میں موجود تھا،مقر نے اس فیصلہ کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ میں ایسے ہی کروں گا،مجلس ختم ہوگئی،اور مقر نے اسی وقت عورت کو اس کے والد کے سپرد کردیا،عورت کا اس میں کوئی دخل نہ ہوا،اور محض شہر والوں اور خاوند کی درخواست پر یہ فیصلہ ہوا، لیکن بیوی نے اس فیصلہ کو راضی خوشی قبول کیا،وضاحت ختم ہوئی،

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن