30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کسی عالم مستجمع شرائط صالح قضاء کو قاضی بنادیں تو وہ شرعا بھی قاضی ہوجاتا ہے کسی مقدمے کے فریق اس کو معزول نہیں کرسکتے۔ |
۱۹۱ |
دین اگر ترکہ کو مستغرق نہ ہو تو وارث اپنا حصہ بیع کرسکتاہے۔ |
۱۹۴ |
|
مسلمان امیر نے جن جن امور میں قضاء کا اختیار دیا سب کا یہ مجاز ہوگا۔ |
۱۹۱ |
دین ادا کرنے سے قبل ترکہ میں اور میت کے دین میں مرہون جائداد میں ورثہ کا تصرف نافذ نہ ہوگا۔ |
۱۹۵ |
|
کافرکے قاضی بنانے سے قاضی نہ ہوگا۔ |
۱۹۲ |
کسی وارث کا مورث کے دین سے حصہ رسدی اداکرنا اس کے تصرفات کو جائز نہ کرے گا تاوقتیکہ کل دین ادا نہ ہوجائے۔ |
۱۹۵ |
|
جہاں کفار کا تغلب ہو وہاں مسلمانوں پر کسی کا قاضی بنانا واجب ہے۔ |
۱۹۲ |
ایك جائداد میں کوئی مالکانہ تصرف کرتاہے دوسرے کو اس کی تملیك کرتاہے، پھر ایك مدعی جو شہر میں موجود ہو ان حالات سے مطلع ہو دعوٰی کرے کہ یہ میری ملك ہے دعوٰی مسموع نہ ہوگا۔ |
۱۹۷ |
|
کافر کے بنانے سے مسلمان حکم بھی نہیں ہوسکتا۔ |
۱۹۳ |
کسی جائداد میں غیر کو تصرفات کرتے ہوئے کسی کا چُپ رہنا اپنی اجنبیت اور متصرف کی ملکیت کا صریح اقرار ہوگا۔ |
۱۹۷ |
|
ابتداءً اول بدل کے ذریعہ بیع ہوجاتی ہے لیکن جس چیز کا عقد بیع فاسد کے ذریعہ کیا اب اس کو تعاطی کے ذریعہ بیع نہیں کرسکتے۔ |
۱۹۳ |
مذکورہ مسئلہ کے بارے میں کتب ائمہ سے جزئیات متعددہ۔ |
۱۹۷ |
|
ایك عورت کو پوری جائداد مہر کے عوض بیع کردی دوسرے کو اس میں کوئی حق نہ پہنچے گا ہاں دوسری کو محروم کرنے کی نیت سے ایسا کیا تو مجرم ہوا۔ |
۱۹۴ |
شفعہ کے بارے میں ایك استفتاء۔ |
۲۰۰ |
|
مہر کے لئے فورًا یا تاخیر سے ادائیگی کی کوئی تصریح نہ ہو تو مدار وہاں کے عرف پرہوگا۔ |
۱۹۴ |
جو دیوار کسی کے استعمال میں ہو بحکم ظاہر اسی کی ہے کسی نے کسی چیز کا دعوٰی کیا تو یہ دعوٰی اس امر کو تسلیم کرتاہے کہ مدعا علیہ کا اس چیز پر قبضہ ہے۔ |
۲۰۱ |
|
ان بلاد کا عرف یہی ہے کہ موت یا تفریق کے بعد طلب کرتے ہیں تو اس سے قبل عورت کا دعوٰی مسموع نہ ہوگا۔ |
۱۹۴ |
دعوٰی دلیل شرعی (گواہ) سے ثابت ہوتاہے۔ |
۲۰۱ |
|
ورثہ میں سے کسی نے تبرعا مورث کی طرف سے مہرادا کردیا تو اس کو دوسرے ورثہ سے مطالبہ کا حق نہیں، اور تبرع نہ ہو تو وصول کرسکتاہے اوراس کی ادائیگی کے لئے مورث کی جائداد کی بیع روك سکتاہے۔ |
۱۹۴ |
بیع نامہ کی اطلاع پانے کا یہ مطلب نہیں کہ اس کے ہر ہر لفظ سے آگاہ ہوا، نہ اس بنیاد پراطلاع پانے والے پر کوئی الزام قائم کیا جاسکتاہے۔ |
۲۰۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع