30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دعوت نہ قبول کرنے کی علت تہمت رعایت ہے اس لئے دعوت کے بعد بھی رعایت نہ کرنے کی عادت سے دعوت جائز نہیں ہوسکتی۔ |
۱۷۱ |
اعلم علماء البلد عالم دین کی اتباع من حیث العلم اورمن حیث الحکم ہر طرح واجب ہے۔ |
۱۷۷ |
|
منصب کی وجہ سے ہدیہ کی ممانعت کاحکم حدیث شریف میں ہے۔ |
۱۷۱ |
نکاح خواں قاضی جو گاؤں میں مقرر ہوئے ہیں یہ کچھ نہیں ہیں۔ |
۱۷۷ |
|
مذکورہ بالا مسائل کے نصوص فقہیہ |
۱۷۱ |
جو شخص کسی دوسرے کے لئے ا س کی اجازت کے بغیر اور کسی مجبوری کے بغیر خرچ کرے اس کا معاوضہ کسی سے نہیں لے سکتا۔ |
۱۷۸ |
|
اسلامی ریاستیں جو کفار کے غلبہ میں ہوں ان کے مسلمان والیوں کی طرف سے جو حکام مقدمات فیصل کرنے پر مقرر ہیں وہ شرعا قاضی ہیں اور انہیں جو جائز اختیار تفویض ہوں وہ اختیارات شرعی ہیں۔ |
۱۷۴ |
جو چیز عاریۃً دی یا اس کے عاریۃ دینے کا رواج ہو وہ باقی ہو تولے سکتاہے اور باقی نہ ہو تو کسی سے مطالبہ نہیں۔ |
۱۷۸ |
|
جاہل قاضی شرع ہوسکتاہے۔ |
۱۷۵ |
عاریت کی چیز کسی نے خرچ کی یا تلف کردی اس سے تاوان لیا جاسکتاہے۔ |
۱۷۸ |
|
فاسق قاضی بناد یا جائے تو قاضی ہوجائے گا لیکن اس کا قاضی بنانا گناہ ہے۔ |
۱۷۵ |
بھائی کی کفن دفن میں جتنا بطریق سنت خرچ کیا وہ مجرا کرسکتا ہے۔ |
۱۷۸ |
|
فاسق کو بعض احکام شرع کے اجراء کا مجاز نہیں کیا اور جن کا مجاز کیا ان میں اتباع شرع سے نہ روکا تو ایسی تحقیق جائز ہے اور قضا متحقق ہے۔ |
۱۷۶ |
مسلمانوں پر کافر کو کوئی حکومت نہیں۔ |
۱۷۹ |
|
بعض احکام میں اتباع شرع سے روکا تب بھی قضا متحقق ہے۔ البتہ ایسی قضاء کا قبول کرنا حرام ہے۔ |
۱۷۶ |
مسلمانوں کاکافروں کے طریقے پرنکاح کرنا جائز نہیں۔ |
۱۷۹ |
|
مسلمانوں کے معاملہ میں قاضی کا مسلمان ہونا شرط ہے۔ |
۱۷۶ |
کافروں سے دینی کام میں مددلینی جائز نہیں۔ |
۱۷۹ |
|
جہاں اسلامی ریاست نہ ہو وہاں تراضی اہل اسلام سے قاضی بنایا جاسکتاہے۔ |
۱۷۶ |
جو مسلمان ایسے ناجائز کاموں کے طرفدارہوں شرعا تعزیر کے مستحق ہیں اور ان پر توبہ لازم ہے۔ |
۱۷۹ |
|
ایسا بھی نہ ہوتو اعلم علماء بلد جو عالم دین ہو قاضی ہے۔ |
۱۷۷ |
صرف قبالہ سے شرعا کوئی حکم ثابت نہیں ہوتا۔ |
۱۸۰ |
|
|
|
آج کل عام طور سے عرف یہی ہے کہ باپ بیٹے کو کوئی جائداد ہبہ کرنا چاہتا ہے تو اس کو خرید کر قبالہ لڑکے کے نام کرادیتاہے تو یہ لڑکے کانام خریدای نہ ہوئی ہبہ ہوا۔ |
۱۸۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع