30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شرکت ملك میں شریك دوسرے کے حصہ میں اجنبی ہوتاہے۔ |
۱۶۰ |
باپ نے بیٹے کو کچھ دینے کے لئے کہا اور نہیں دیا تو باپ پر جبر نہیں ہوسکتا۔ |
۱۶۷ |
|
شرکت کی تعریف۔ |
۱۶۰ |
بیٹے نے باپ کی مزدوری کی، یہ جائز نہیں۔ |
۱۶۸ |
|
شیوع کی صورت میں مملوك کے ہر ذرے پر شریك کاحق ہوتاہے۔ |
۱۶۱ |
میراث کا حق الله تعالٰی کا مقرر کردہ ہے اس کو نہ باپ باطل کرسکتاہے نہ بیٹار د کرسکتاہے۔ |
۱۶۸ |
|
تنقیح کی روشنی میں جائداد کی حقیت کا فیصلہ۔ |
۱۶۱ |
باپ حلت صحت میں اپنی ملك زائل کردے تو حق وراثت ختم ہوجائے گا۔ |
۱۶۹ |
|
ہندوستان کا یہ عرف ہے کہ شوہر عورت کو زیور کا مالك نہیں کرتا۔ |
۱۶۳ |
وارث کو حق میراث سے محروم کرنیوالے کےلئے حدیث میں وعید شدید۔ |
۱۶۹ |
|
زیور کے عورت کی ملك ہونے کے لئے شوہر کی جانب سے تصریح ضروری ہے۔ |
۱۶۳ |
دو بیویوں میں عدم مساوات پر وبال۔ |
۱۶۹ |
|
شوہر نے زیور کو مہر میں دینے کی تصریح کی تو مہر میں محسوب ہوگا۔ اور احسان اور ہبہ کے طور پر دیا تومحسوب نہ ہوگا۔ |
۱۶۳ |
چار دفعات پر مشتمل ایك استفتاء۔ |
۱۶۹ |
|
شوہر نے زیور کا صرف مالك بنایا، جہت کی تصریح نہ کی، عورت مہر سے الگ کہتی ہے۔ اور دیگر ورثہ مہر میں دینے کا دعوٰی کرتے ہیں۔ تو ورثہ کاقول قسم کے ساتھ معتبر ہوگا۔ |
۱۶۴ |
جو شخص کسی قسم کا قہر وتسلط رکھتا ہو اس کو کسی قسم کا تحفہ اور دعوت خاصہ قبول کرنے کا اختیار نہیں۔ |
۱۷۰ |
|
عورت کے پاس شوہر نے کچھ بھیجا عورت اس کو تحفہ کہتی ہے اور شوہر مہر قرار دیتاہے اور چیز سڑنے گلنے والی ہو تو شوہر کا قول قسم کے ساتھ معتبر ہوگا۔ |
۱۶۴ |
ان اشخاص کی تفصیل جو اصحاب قہر وتسلط میں آتے ہیں۔ |
۱۷۰ |
|
مذبذب کا بیان مسموع نہیں۔ |
۱۶۵ |
ماتحت اپنے افسروں کی دعوت قبول کرسکتاہے جس پر اس کا دباؤ نہ ہو۔ |
۱۷۰ |
|
تنہا عورتوں کی گواہی مقبول نہیں۔ |
۱۶۵ |
ایسے شخص سے ہدیہ ودعوت بھی قبول کرسکتاہے جو اس منصب سے پہلے بھی اس قسم کا معاملہ رکھتا تھا۔ |
۱۷۰ |
|
وارث کے لئے وصیت درست نہیں۔ |
۱۶۵ |
اپنے قریبی محارم کا ہدیہ قبول کرنے میں ائمہ کا اختلاف ہے۔ |
۱۷۰ |
|
لڑکا باپ کے عیال میں ہوا اور باپ کی اعانت کے طور پر جو کمائے وہ باپ کا ہے۔ |
۱۶۶ |
کام پڑنے کے وقت مذکورہ بالا اصحاب سے بھی ہدیہ ودعوت نہیں قبول کرسکتا۔ |
۱۷۱ |
|
لڑکے نے باپ کے عیال سے الگ ہوکر کمایا یا ذاتی مال سے کوئی تجارت کی، یاباپ کے کسب سے الگ کوئی کسب کیا یہ سب بیٹے کا ہوگا۔ |
۱۶۷ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع