دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

دعوٰی سے مطابقت نہ رکھنے والی شہادت محض مہمل ہوتی ہے۔

۱۴۰

دو حصہ داروں نے جائداد تقسیم کی تیسرے کا جائداد میں جز شائع تھا تقسیم توڑ دی جائیگی۔

۱۵۷

تنہا عورتوں کی گواہی مثبت نکاح نہیں ہوسکتی۔

۱۴۰

ایك ترکہ کی تقسیم۔

۱۵۷

کوچہ غیر نافذہ میں انہیں لوگوں کا حق ہے جن کے دروازے قدیم سے اس کوچہ میں ہوں۔

۱۴۱

پہلی تنقیح۔

۱۵۷

ایسے راستہ میں تصرف کے لئے اس کے ہر ہر ساکن کی اجازت ضروری ہے۔

۱۴۲

دوسری تنقیح۔

۱۵۸

ایسے کوچہ میں اپنی حد سے اوپر نیادروازہ قائم کرنا ظلم ہے۔

۱۴۲

شریك کے حصہ کی بیع فضولی کی بیع ہے اس کی اجازت پر موقوف ہوگی۔

۱۵۸

کوچہ غیر نافذہ کے تمام شرکاء دروازہ کے لئے راضی ہوگئے کہ ایك نے اپنا مکان بیچ دیا، نیا پڑوسی آیا وہ راضی نہیں تو دروازہ نہیں توڑ ا جاسکتا۔

۱۴۲

بیع کی خبر پاکر خاموش رہنا اجازت نہیں ہے۔

۱۵۸

جو کسی کی ایك بالشت زمین ظلما لے قیامت کے دن ساتویں طبق تك دھنسا جائے گا۔

۱۴۳

بیع موقوف کی اجازت مورث کی موت کے بعد وارث نہیں دے سکتے۔

۱۵۸

زیدکی بہن عمر وکے نکاح میں، عمرو کی بہن زید کے نکاح میں، دونوں عورتوں کے مرنے کے بعد ان کے مہروں میں مقاصہ ہوگا۔

۱۴۴

تیسری تنقیح۔

۱۵۹

کسی جائداد میں کوئی شخص سالہاسال تصرف کرتارہے اور ایك شخص سب دیکھتا اور سنتا ہے، اگر یہ دوسرا شخص اس جائداد پر دعوٰی کرے دعوٰی مسموع نہ ہوگا۔

۱۴۶

بیع فضولی بیع موقوف ہوتی ہے۔ مالك نے خود بیع توڑدی تو بیع موقوف باطل ہوگئی۔

۱۵۹

متعدد کتب فقہ سے مسئلہ کی توضیح۔

۱۴۶

بائع نے غلط فہمی سے ایك جائداد کو اپنا حصہ سمجھ کر بیچ دیا اور وہ واقعۃً اس کا حصہ نہ تھا، تو وہ بیع میں داخل نہ ہوگا۔

۱۵۹

مصنف کی تحقیق اور جزئیات مختلفہ کی جمع وتطبیق۔

۱۵۲

زید کی کسی چیز کو عمرونے بیچا، زید کو اس عقد کے جائز کرنے کا حق حاصل ہے۔ اس چیز پر زید کوئی دعوٰی کرے تو اس سے بیع کی اجازت کا حق ساقط نہ ہوگا۔

۱۶۰

جس مسئلہ میں مورث کا دعوٰی ہی مسموع نہیں اس کی موت کے بعد وارث کا دعوٰی بھی مقبول نہیں۔

۱۵۵

چوتھی تنقیح۔

۱۶۰

حقیت کے ایك سوال میں پانچ تنقیحیں۔

۱۵۶

پانچویں تنقیح۔

۱۶۰

تین حصہ داروں میں دو نے ایك کی رضا کے بغیر تقسیم کی، یہ تقسیم باطل ہے۔

۱۵۷

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن