دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

شہادت طلاق کی ادامیں تاخیر کی مختلف صورتیں۔

۱۲۵

عالم عادل حاکم کا حکم اس وقت قابل اپیل ہوتاہے کہ اس کے حکم میں خطائے بین ہو۔

۱۳۲

ڈاڑھی خشخشی کرانے والا مردودالشہادت ہے۔

۱۲۶

حاکم عادل کے حکم کے صواب ہونے میں تردد ہو تب بھی اپیل مسموع نہیں۔

۱۳۲

ماں کی گواہی بیٹی کے حق میں نامعتبر ہے۔           

۱۲۷

گواہوں پر حلف رکھنا باطل ہے۔

۱۳۳

نابالغ کی گواہی نامقبول ہے۔

۱۲۷

بادشاہ کا خلاف شرع حکم نافذ نہ ہوگا۔

۱۳۳

واقعۃً طلاق ہوگئی عورت گواہوں سے ثابت نہ کرسکی تو کیاحکم ہے۔

۱۲۷

گواہ کو حلف دلانا بعض علماء کے نزدیك قاضی مجتہد کی رائے پر موقوف ہے۔

۱۳۴

ایك غلط فیصلہ کا ابطال۔

۱۲۷

قسم کھانے کی علت صدق کے غلبہ ظن کا حصول ہے۔

۱۳۴

شوہر نے عورت پر دعوٰی کیا اس نے کہا یہ مجھے طلاق دے چکا ہے تو شرعا عورت مدعی ہے۔

۱۲۸

آج کل جھوٹی حلف عام ہوگئی۔

۱۳۵

صرف عورت کے بیان سے طلاق ثابت نہ ہو گی ۔

۱۲۸

گواہوں کے حلف دلانے کا قول مرجوع مخالف اجماع مذہب ہے۔

۱۳۵

دو رجعی طلاق تك میاں بیوی کو ایك ساتھ رہنے کا حکم ہے۔

۱۲۸

قول مرجوع پر فیصلہ وفتوٰی جہل وخلاف اجماع ہے مدعی کا حلف مسلم نہیں۔

۱۳۵

طلاق کے وقت میں گواہوں کا اختلاف ہو تو یہ موجب ردنہیں۔

۱۲۹

قاضی نکاح پڑھانے کی گواہی دے تو نامقبول ہے۔

۱۳۶

آج کل عموما فیشن ایبل ہوٹلوں میں ملازمین کو شراب اور سور کے گوشت کا اہتمام کرنا ہوتا ہے یہ فسق ہے۔

۱۲۹

شوہر کے اقرار نکاح کے گواہ ہوں تو نکاح ثابت ہے۔

۱۳۶

فاسق شرعا گواہ نہیں ہوسکتا۔

۱۲۹

جن لوگوں کے پیشے علانیہ فسق کے ہوں جیسے دلال، وکلاء، ان کی گواہی نامقبول، اور ان کو کوئی اعزاز کا منصب دینا جائز نہیں۔

۱۳۷

باپ کی گواہی اولاد کے حق میں معتبر نہیں۔

۱۲۹

کتاب القضاء والدعاوی

 

ایك گواہ سے طلاق ثابت نہیں ہوتی۔

۱۲۹

گواہی اور دعوٰی مطابقت نہ ہونے کی ایك صورت اور اس کا حکم۔

۱۳۹

حکم الله ورسول کا ہے اس کے خلاف دنیا میں کسی کو مجال دم زدن نہیں۔

۱۳۱

وکالت نکاح مستلزم وقوع تزویج نہیں۔

۱۳۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن