30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شوہر کا اقرار بھی مثبت نکاح ہے۔ |
۱۱۰ |
کون کون چیز اصل وقف میں داخل ہے اور کون کون سی شرائط میں۔ |
۱۱۸ |
|
ہبہ بالعوض مشاع اور مشترکہ اشیاء بھی ہوسکتاہے یہ بیع کی طرح ہے۔ |
۱۱۰ |
وقف کی شہادت لوجہ الله ہے جس کے لئے دعوٰی ضروری نہیں اور ادائے شہادت میں تاخیر سے گواہ مردود الشہادۃ ہوجاتاہے۔ |
۱۱۸ |
|
غلام اور آزاد کو ملاکر بیچا تو بیع باطل ہے۔ |
۱۱۰ |
شہادت حسبہ کا بیان۔ |
۱۱۸ |
|
اپنے غلام اور دوسرے غلام کو ملاکر بیچا تو اس کے غلام میں بیع نافذ ہوگی۔ |
۱۱۰ |
قاضی مطلق فاسق کی شہادت پر فیصلہ کرے تو فیصلہ نافذ ہے۔ |
۱۱۸ |
|
طلاق کے متعدد گواہوں کا بیان۔ |
۱۱۱ |
راشی، فاسق، پاگل، نابالغ، فاترالعقل کی گواہی مقبول نہیں۔ |
۱۲۰ |
|
طلاقی میں سنی سنائی گواہی مقبول نہیں۔ |
۱۱۴ |
اندھے،مرتد، غلام، بچے، مجنون کی گواہی کاحکم۔ |
۱۲۱ |
|
ان دس چیزوں کا بیان جن میں شہادت کے لئے حضور اور مشاہدہ ضروری نہیں۔ |
۱۱۴ |
ڈاکٹر کی تجویز ظن وتخمین ہے، یہ شہادت نہیں، اس کی بنیاد پر کوئی حکم نہیں لگایا جاسکتا۔ |
۱۲۲ |
|
کس کی گواہی کس کے حق میں مقبول نہیں۔ |
۱۱۴ |
اگر شاہد گواہی میں فیما اعلم یا فیما احسب کا لفظ ملا دے تو گواہی رد کردی جائےگی۔ |
۱۲۲ |
|
طلاق کی گواہی صرف سن کردی تو مقبول نہیں۔ |
۱۱۵ |
گواہ سے اس کا مشاہدہ پوچھا جاتا ہے اس کا علم ویقین نہیں پوچھا جاتا۔ |
۱۲۲ |
|
ایك مرد ایك عورت کی گواہی سے بھی طلاق ثابت نہیں ہوتی۔ |
۱۱۵ |
شہادت کے لئے اسلام شرط ہے غیر مسلم کی شہادت نامقبول ہے۔ |
۱۲۳ |
|
اس عورت کا حکم جو گواہی سے طلاق ثابت نہ کرسکی مگر شوہر نے حقیقۃً طلاق دی ہے۔ |
۱۱۵ |
زائد باتوں میں اختلاف سے شہادت پر اثر نہیں پڑتا۔ |
۱۲۴ |
|
اصل وقف میں شہادت سماعی مقبول ہے اور ضمنًا ملکیت وقف کا ثبوت بھی ہوسکے گا۔ |
۱۱۶ |
ان باتوں کا بیان جوزائد میں آتی ہیں۔ |
۱۲۴ |
|
بہت سی باتیں ضمنا ثابت ہوتی ہیں قصدًا نہیں۔ |
۱۱۶ |
قاضی زائد باتوں کی بنیاد پر گواہوں کو متہم گردان سکتاہے۔ |
۱۲۵ |
|
ضمنا ثابت ہونے والی چند چیزوں کی مثالیں۔ |
۱۱۶ |
شہادت طلاق میں کہاں تاخیر جائز ہے کہاں نہیں۔ |
۱۲۵ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع