دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

جامع الفصولین کی بحث۔

۹۶

گواہ جھوٹ بولے تو اس کی ہلاکت ہوگی۔

۱۰۱

قول منقول فی المذہب کے خلاف امام ابن ہمام کی بحث مقبول نہیں۔

۹۷

فیصلہ کے چھ اطراف کاذکر۔

۱۰۲

امام ابن ہمام درجہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔

۹۷

گواہ کے لئے پابند نماز پابند جماعت ہونا ضروری ہے ورنہ گواہی تسلیم نہ کی جائے گی۔

۱۰۳

صاحب جامع الفصولین کی بحث کا منشاء اور ان کے قیاس مع الفارق کا اظہار اور مصنف علیہ الرحمۃ کی تحقیق۔

۹۸

جاہل کی گواہی بھی نامقبول، جاہل فاسق ہوتاہے۔

۱۰۳

ذکر حدود کی ضرورت علم مقدار مشہود بہ کے لئے ہے۔

۹۸

شرع میں عالم کی تعریف اور علم کی حد۔

۱۰۴

اصل داربلاتعیین مقدار کوئی چیز نہیں جس کا قاضی حکم کرے۔

۹۸

نوکر کی گواہی آقا کے حق میں مقبول نہیں۔

۱۰۴

جائداد کی نزاع میں جائداد کی تعیین کے لئے کن کن چیزوں کا ذکر ضروری ہے۔

۹۸

بیان مدعاعلیہم سے اقرار دعوٰی ثابت ہونے کے بعد گواہوں کے تزکیہ کی درخواست نامقبول ہے۔

۱۰۵

مشہود لہ اور علیہ کی بھی تعیین ضروری ہے۔

۹۹

گواہ پیش ہوئے اور مدعاعلیہم نے اقرار کیا تو فیصلہ بربنائے اقرار ہوگا۔

۱۰۵

رفع اشتباہ کی صورت میں نام ولقب کافی ہے ورنہ باپ کا نام اور امام صاحب کے نزدیك دادا کانام ضروری ہے۔

۹۹

قاضی نے گواہوں کا تزکیہ کرلیا ہو تب بھی تزکیہ کی درخواست ناقابل قبول ہوگی۔

۱۰۵

عورت کے لئے شوہر کانام کافی ہے۔

۹۹

مرورمدت مانع سوال تزکیہ نہیں۔

۱۰۶

مسئلہ کے جزئیات کا ذکر۔

۹۹

شوہر نے مہر کے عوض جائداد دی، عورت نے قبضہ کیا، گواہوں کے بیان سے یہ ثابت ہوا، اس کے بعد مہر کی مقدار کا جاننا ضروری نہیں۔

۱۰۷

لفظ اشہد بلفظ المضارع رکن شہادت ہے۔

۱۰۱

اس امر کا بیان کہ گواہوں کا مبیع کی قیمت بیان کرنا کہاں ضروری ہے اور کہاں ضروری نہیں۔

۱۰۷

شروع شہادت سے پہلے لفظ اشہد باﷲ (قسم خدا کی میں سچ کہوں گا)کہلانا ہر گز کافی نہیں، یہ حلف ہے لفظ شہادت کاکلام شہادت پر داخل ہونا ضروری ہے۔

۱۰۱

حقوق کے ثبوت کے لئے دو عادل گواہ ضروری ہے۔

۱۰۸

گواہوں سے حلف لینا شرعا جائز نہیں۔

۱۰۱

نکاح کی گواہی سماع کی بنیاد پر بھی دی جاسکتی ہے۔

۱۰۹

 

 

مرد وزن کا عرصہ دراز تك میاں بیوی کی طرح رہنا نکاح کی علامت مشتبہ سے ہے۔

۱۰۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن