30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اللھم لك الحمد یا وھاب صل وسلم علی السید الاوّاب وعلٰی اٰلہٖ و
الٰہی ! تیرے ہی لئے حمد ہے،اے بہت عطافرمانیوالے ! درود و سلام بھیج ان سردار پر جو تیری طرف بہت رجوع فرمانے والے ہیں اور ان کے ازواجہ والا صحاب اسئلك ھدایۃ الحق والصواب، اعلم وفقنی اللہ وایاك والصواب،وتولّی ھدای و ھداك ان النوط من احدث الاشیاء واجدّھالن تجد لہ ذکراو لا اثرافی شیئ من مؤلفات العلماء حتی العلامۃ الشامی ومن ضاھاہ من العلماء الماضین قریبا،ولکن الائمۃ شکراللہ تعالٰی مساعیہم الجمیلۃ وافاض علینا من برکاتھم الجلیلۃ قد بینوا الملۃ الحنفیۃ بیانا شافیالیس دونہ خفاء،وقد اٰضت بحمد اللہ تعالٰی غراء بیضاء لیلھا کنھا رھا فاصلوا اصولا و فصلو اتفصیلا،وذکر و اکلیات تنطبق علی ما لا یحصی من جزئیات،فالحوادث وان ابت النہایۃ لا تکاد تخرج عما افادونا من الدرایۃ ولن یخلو لوجود ان شاء الملك الودودعمن یقدرہ المولٰی سبحنہ و تعالٰی علی استخراج تلك الخبایا و الاسترباح من تلك العطایا والمزایا نعم من الافہام بعید و قریب والانسان یخطی ویصیب،وما العلم الانور یقذفہ اللہ فی قلب من یشاء من عبادہ،فلا حیلۃ الا التجاء الی توفیقہ سبحٰنہ و ارشادہ وحسبنا اللہ ونعم الوکیل
آل وازواج واصحاب پر میں تجھ سے حق وراستی کی رہنمائی چاہتاہوں جان اللہ تعالٰی مجھے اور تجھے توفیق دے اور میری او رتیری ہدایت کا والی ہو کہ نوٹ ایك سب سے زیادہ جدید اور نو پیدا چیز ہے تو تالیفات علماء میں اس کااصلًا نام و نشان نہ پائیگا یہانتك کہ علامہ شامی اور ان کےمثل جن کا زمانہ ابھی قریب گزرا لیکن ہمارے اماموں نے(اللہ ان کی نیك کوششیں ٹھکانے لگائے اور ان کی عظیم برکتوں کا ہمیں فیض پہنچائے) اس دین حنیف کا شافی بیان فرمادیا جس میں اصلا پوشیدگی نہیں تو بحمد اللہ یہ شریعت ایسی روشن چمکتی ہوگئی کہ اس کی رات بھی دن کی طرح ہے تو انہوں نے قواعد مقرر فرمائے اور ہر بات جدا جدا دکھادی اور ایسے کلیے ذکر فرمائے کہ بیشمار جزیوں پر منطبق آئیں تو نئی پیدا ہونے والی باتیں اگر ختم ہونا نہیں مانتیں مگر وہ علم جو ائمہ ہم کو دے گئے ہیں اس سے کوئی باہر رہتی نہیں معلوم ہوتی اور اللہ نے چاہا تو زمانہ ایسوں سے خالی نہ ہوگا جسے اللہ تعالٰی ان پوشیدہ باتوں کے نکالنے اور ان بخششوں اور فضیلتوں سے نفع اٹھانے پر قدرت دے ہاں فہم بعضے بعید ہوتے ہیں اور بعضے قریب،اور آدمی خطا بھی کرتا ہے اور صواب بھی،اور علم تو اسی نور کا نام ہے جو اللہ تعالٰی اپنے جس بندے کے چاہے قلب میں القافرماتا ہے تو سوا اس کے کوئی چارہ نہیں کہ اللہ عزوجل کی توفیق و ہدایت کی طرف التجا کی جائے اور اللہ ہم کو کافی ہے اور بہت اچھاکاموعلیہ ثم علی رسولہ التعویل،جل وعلا وتکرم و صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ،فاقول: وباللہ التوفیق وبہ الوصول الی ذری التحقیق اول اسئلتك اصل اسئلتك واذا علمت حقیقۃ ھذا القرطاس اتضحت الاحکام کلہا من دون التباس،اما اصلہ فمعلوم انہ قطعۃ کاغذ و الکاغذ مال متقوم و مازادتہ ھذہ السکۃ الارغبۃ للناس الیہ وزیادۃ فی صلوح ادخارہ للحاجات وھذا معنی المال ای مایمیل الیہ الطبع ویمکن ادخارہ للحاجۃ کما فی البحر والشامی[1] وغیرہما،و معلوم ان الشرع لم یرد بحجر المسلم عن التصرف فی قطعۃ قرطاس کیفما کانت کما ورد بہ فی الخمر والخنزیر وھذا ھو مناط التقوم کما فی ابن عابدین وفیہ عن التلویح المال مامن شانہ ان یدخر للانتفاع وقت الحاجۃ والتقویم یستلزم المالیۃ[2]،وفیہ
بنانے والا اور اسی پر اور پھر اس کے رسول پر بھروسا،وہ بزرگی و بلندی و کرم والا،اور ان پر اس کے درود و سلام،فاقول:(تو میں کہتاہوں)اور اللہ ہی کی طرف سے توفیق ہے اور اسی سے تحقیق کی بلندیوں تك پہنچنا،آپ کا پہلا اسوال آپ کے سب سوالوں کی اصل ہے اور جب اس کاغذ کی حقیقت معلوم ہوجائیگی تو سب احکام واضح ہوجائینگے جن میں کوئی شبہہ نہ رہے گا،اس کی اصل تو معلوم ہے کہ وہ کاغذ کا ایك ٹکڑا ہے اور کاغذ مال متقوم ہے اور اس سکہ نے اسے کچھ زیادہ نہ کیا مگر یہی کہ لوگوں کی رغبتیں اس طرف بڑھ گئیں اور وقت حاجت کےلئے اٹھارکھنے کا زیادہ لائق ہوگیا اور مال کے یہی معنی ہیں یعنی وہ جس کی طرف طبیعت میل کرے اور حاجت کےلئے اٹھارکھنے کے قابل ہو،جیساکہ بحر و شامی وغیرہما میں ہے اور معلوم ہے کہ شرع مطہر نے کبھی مسلمان کو اس سے نہ روکا کہ وہ اپنے پارہ کاغذ میں جس طرح چاہے تصرف کرے جیساکہ شراب و خوك کے بارے میں نہی وارد ہوئی اور مال کے قیمت والے ہونے کا اسی پر مدار ہے جیسا کہ ردالمحتار میں ہے،اور اسی میں تلویح سے نقل فرمایا مال وہ چیز ہے جس کی شان یہ ہو کہ وقت حاجت اس سے نفع لینے کےلئے اٹھارکھا جائے اور قیمت والا ہونا مال ہونے کو مستلزم ہے،اور اسی میں
عن البحر عن الحاوی القدسی المال اسم لغیر الاٰدمی خلق لمصالح الاٰدمی وامکن احرازہ والتصرف فیہ علی وجہ الاختیار اھ[3] وقد قال المحقق علی الاطلاق فی فتح القدیر لو باع کاغذ ۃ بالف یجوز ولا یکرہ [4] اھ وھذہ ان حققت جزئیۃ النوط اتی بھا ھذا الامام قبل حدو ثہ بخمسمائۃ سنۃ،فانہ ھوا لکاغذ الذی یباع بالف ولا غر و فکم من مثل ھذہ الکرامات لعلمائنا الکرام نفعنا اللہ تعالٰی ببرکاتھم فی الدنیا و الاٰخرۃ اٰمین،فلا ریب ان النوط بنفسہ مال متقوم یباع ویشتری ویوھب ویورث ویجری فیہ جمیعہ مایجری فی الاموال،اقول: ومن الظن بل من اردء الشکوك توھم انہ سند من قبیل الصکوك ای ان السلطنۃ التی تروج ھذہ القراطیس تستدین من اٰخذیہا الدراہم و تعطیھم ھذہ تذکرۃ لدیونھم و لمقادیرھا فاذا
بحوالہ بحرالرائق حاوی قدسی سے ہے،مال آدمی کے سواہر شے کا نام ہے جو آدمی کی مصلحتوں کےلئے پیدا کی گئی اور اس قابل ہو کہ اسے محفوظ رکھیں اور باختیار خو داس میں تصرف کریں،اور بیشك محقق علی الاطلاق نے فتح القدیر میں فرمایا اگر کوئی اپنے کاغذ کاٹکڑا ہزار روپے کو بیچے تو بلا کراہت جائز ہے انتہی،اور اگر تحقیق کیجئے تو یہ بعینہ نوٹ کا جزئیہ ہے کہ ان امام نے اس کی پیدائش سے پانچسو برس پہلے فرمادیا کہ یہ وہ کاغذ ہے جو ہزار کو بکتا ہے اور کچھ اچنبھا نہیں ایسی کرامتیں ہمارے علماء کرام سے بکثرت ثابت ہوئیں اللہ ہمیں ان کی برکتوں سے دنیا و آخرت میں نفع پہنچائے،آمین ! تو کوئی شك نہیں کہ نوٹ بذات خود قیمت والا مال ہے کہ بکتا ہے اور مول لیا جاتا ہے اور ہبہ کیا جاتا ہے اور وراثت میں آتا ہے اور جتنی باتیں مال میں جاری ہیں سب اس میں جاری ہوتی ہیں، اقول:(میں کہتا ہوں)اور گمان فاسد بلکہ نہایت بدتر شك میں سے ہے یہ وہم کہ نوٹ دستاویز کے قبیل سے کوئی سند ہے یعنی وہ سلطنت جو ان کاغذوں کو رائج کرتی ہے ان کے لینے والوں سے روپے قرض لیتی ہے اور یہ ان کے قرضوں اور انکی مقداروں کی یادداشت ان کو دیتی ہے تو جب وہ لوگ جاؤابھا الی السلطنۃ قضتھم دیونھم واخذت قراطیسہا وان اعطوھا غیر ھم من الرعایا فہم یستدینون من اولٰئك الاخرین و یحیلونھم علی السلطنۃ ویعطونھم تلك التذکرۃ علما علی الاحالۃ کی یتوصلوابھا الی اخذ مثل دیونھم من
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع