30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دیجئے،اپنے قلم وخط سے دیجئے،اپنے مہر ودستخط سے دیجئے،ورنہ صاف انکار کردیجئے کہ عوام کی چپقلش تو جائے،حق اہل فہم پر ظاہر ہوچکا ہے۔آپ کے ان معتقدین پر بھی وضوح پائے پھر ان میں سے جسے توفیق ہو ضلالت چھوڑ کر ہدٰی پر آئے۔واﷲ یھدی من یشآء الٰی صراط مستقیم،وحسبنا اﷲ ونعم الوکیل،ولاحول ولاقوۃ الا باﷲ العلی العظیم،وصلی ا ﷲ تعالٰی علٰی سیدناومولٰنا وناصرنا وماوٰنا محمد واٰلہ وصحبہ اجمعین،والحمد ﷲ رب العالمینo
O
دستخط
فقیر احمد رضا خاں قادری عفی عنہ
آج بستم ذی القعدہ ۱۳۲۸ھ روز چہار شنبہ کو فقیر نے خود لکھا
اور میری مہر ودستخط سے امضاہوا۔
_______________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع