دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

 

 

ابحاث اخیرہ ۱۳۲۸ھ

 

(یہ مبارك رسالہ وہ ہے کہ جس نے وہابیوں،دیوبندیوں کی مناظرہ کی رٹ اور تعلیوں کو خاك ملا دیاہے،خورجہ کے دیوبندیوں نے دعوت مناظرہ دی تھی،بیچارے اپنی طواغیت کی چالبازیوں سے ناواقف تھے دعوت مناظرہ دے بیٹھے،اعلیحضرت قبلہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے یہ مضمون حقائق مشحون وصیغہ رجسٹری ارسال فرمادیا جس کا تاریخی نام"ابحاث اخیرہ"ہے،اس کے پہنچتے ہی تھانوی واجودھیا باشی و چاند پوری وغیرہ کو سانپ سونگھ گیا اور آج تك ا س کی تابشون سے دیابنہ ملاعنہ کی آنکھیں خیرہ ہیں اور قیامت تك اس کا جواب ان سے ممکن نہیں)

بسم اﷲ الرحمن الرحیم

نحمدہ ونصلی علی رسول الکریم

جناب مولوی اشرف علی صاحب تھانوی!

الحمدﷲ! اس فقیر بارگاہ غالب قدیر عز جلالہ،کے دل میں کسی شخص سے نہ ذاتی مخالفت نہ دنیوی خصومت،مجھے میرے سرکار ابد قرار حضور پرنور سید الابرار صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے محض اپنے کرم سے اس خدمت پر مامور فرمایاہے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کوایسوں کے حال سے خبردار رکھوں جو مسلمان کہلاکر اﷲ واحد قہار جل جلالہ اور محمد رسول اﷲ ماذون مختار صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی شان اقدس پر حملہ کریں تاکہ میرے عوام بھائی مصطفی صلی اﷲ علیہ وسلم کی بھولی بھالی بھیڑیں ان"ذیاب فی ثیاب"


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن