30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فحق لہ ان یدعی النبوۃ والرسالۃ لنفسہ لالمحمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کذلك یطبع اﷲ علٰی کل قلب متکبر جبار ولکن واﷲ ان رب محمد لبالمر صادر لمن شاقہ عذاب النار واﷲ اعلم بمایوعون o وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
سےاعلم واکرم ہے لہذا اس نےحضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے بجائے اپنے لئے نبوت ورسالت کادعوٰی حق جانا،الله تعالٰی ایسے متکبر سرکش لوگوں کے دلوں پر مہر لگادیتاہے،الله کی قسم رب محمد بھی ان کی گھات میں ہے اور جس نے آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی مخالفت کی اس کے لئے دوزخ کا عذاب ہے،الله تعالٰی جانتاہے جویہ ذہن میں رکھتے ہیں ، عنقریب جان لیں گے ظالم یہ کہا ں پہنچ جانے والے ہیں۔ والله تعالٰی اعلم(ت) |
____________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع