30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وختم النبوۃ الاعظم واستحسان نسبتھا الی نفسہ الامارۃ بالسوء کثیرا "لَقَدِ اسْتَکْبَرُوۡا فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمْ وَ عَتَوْ عُتُوًّا کَبِیۡرًا ﴿۲۱﴾"[1]فلا ریب ان اشرف علی ومریدہ المذکور کلاھما کافر بالرب الغیور غرتھما الامانی وغرھما باﷲ الغرور،بل اشرف علی اشد کفرا واعظم وزرا فان المرید زعم ان ما یقول غلط صریح وباطل قبیح،وھذا لم یقبح القول ولاوبخ قائلہ بل استحسنہ وجعلہ تسلیۃ لہ ولکن لاغروفان من سب رسول اﷲ محمدا صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بتلك السبۃ الفاحشۃ الماثورۃ فی السوال عنہ المحکوم علیہ لاجلھا بالکفر والارتداد من اسیادنا علماء الحرمین الکریمین فبأی کفر یتعجب منہ واذاکان عندہ مثل علم محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بالغیب حاصل لکل صبی ومجنون وبھیمۃ،ولاشك انہ اعلم عنہ من ھٰؤلاء الاخساء الذمیمۃ فکان بزعمہ اعلم واکرام من محمد |
اور خاتم الانبیاء صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی بے ادبی اور تحقیر پرہے اور اپنے نفس امارہ جو بکثرت اسے برائی کا حکم دیتاہے کی طرف نبوت ورسالت کی نسبت کرنے کو پسند کیا ____ بیشك ان لوگوں نے تکبّر کیا اور الله کے بہت بڑے باغی قرار پائے، بلا شبہہ اشرف علی اور اس کا مذکور مرید دونوں رب غیور کے ساتھ کفرکرنیوالے ہیں انھیں ان کی خواہاشات نے فریب دیا اور شیطان ان کی خواہشات نے فریب دیا اور شیطان دھوکہ باز نے انھیں الله سے دھوکے میں ڈالا،بلکہ اشرفعلی کفر اور جھوٹ کے اعتبار سے اشد واعظم ہے کیونکہ مرید نے خیال کیا جو کچھ وہ کہہ رہاہے وہ واضح طورپر غلط اور نہایت ہی قبیح وبدترہے لیکن یہ اشرفعلی نہ تو اس قول کو براکہہ رہاہے اور نہ اس کے قائل کو جھڑك رہاہے بلکہ اسے اچھا جان رہاہے اور اس کو اس کے لئے تسلی قراردے رہاہے مگر اس پر کچھ تعجب نہیں جس نے واضح طورپر نبی اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کہ وہ سب وشتم کیا ہے جس کا تذکرہ سوال میں ہے جس پر علماء حرمین کریمین نے اسے کافر اور مرتد قرار دیا تو اس سے کس کفر کا تعجب کیا جائے جبکہ اس کے نزدیك تو حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی طرح علمِ غیب ہر بچے،مجنون اور چارپائے کو حاصل ہے حالانکہ بلاشبہ اس کا اپنا علم ان برے خسیسوں سے زیادہ ہوا،توگویا اس کا گمان یہ ہے کہ وہ حضرت محمدصلی الله تعالٰی علیہ وسلم |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع