دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

اما ماکتب الیہ اشرفعلی فی الجواب،فاستحسان منہ لذلك الکفر واستحسان الکفر کفر بلا ارتیاب وما ھوا الالمارأی فیہ من تعظیم نفسہ ووصفہ بانہ رسول اﷲ ذی القوۃ والصلوۃ علیہ استقلالا بدل النبی صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ومدحہ بالنبوۃ فابتھج واجاز کل ذلك وجعلہ تسلیۃ لذلك الھالك ارأیت لوسبہ وامہ اواباہ احد طول النھا ثم قال انما کنت ارید مدحك فلم یطع اللسان فی الخطاب وبقیت تسبك واباك وامك من الصباح حتی توارت بالحجاب ھل کان اشرف علی او حد من اراذل الناس ولوخصافا او زبالا،اوارذل منھم یقبل ھذہ المعاذیر، ویقول لہ ان فی ھذہ تسلیۃ لکم ان الذی تحبونہ وتسبونہ انہ لمن ضئضئ الخنازیر کلابل یحرق غیظا ویموت غنظا اویفعل بہ ماقدر علیہ حتی القتل ان وجد سبیلا الیہ فالتسلیۃ ھٰھنا لیس الا لاستخفافہ بمحمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم و بمرتبۃ النبوۃ والرسالۃ

حکم ہے۔رہا معاملہ اشرفعلی کا جو اس نے جواب میں لکھا تو اس میں اس کے کفر کی تعریف کی ہے اور بلاشبہہ کفر کواچھا کہنااور سمجھنا بھی کفرہوتاہے کیونکہ مجیب نے اس میں اپنی ذات کی تعظیم ووصف کو سمجھاہے کہ وہ الله کا رسول صاحب قوت ہے اور حضورصلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے بجائے ان پر درود وسلام اورنبوت کے ساتھ مدح کی گئی ہے وہ اس پر خوش ہواہے اور ہر یاك کو اس نے اس کی اجازت دی ہے اور اس تباہ و برباد ہونے والے کے لئے اسے تسلی قرار دیا،تم ہی بتاؤ اگر اس تھانوی کو یا اس کی ماں کو یا اس کے والد کو ساراد ن گالی دیتا اور پھر کہتا میں تو تمھاری مدح وتعریف کرنا چاہ رہاتھا لیکن زبان نہ مانی وہ صبح سے تجھے،تیرے والد اور تیری ماں کو گالی دیتی رہی تھی حتی کہ شام ہوگئی،کیا اشرف علی یاکوئی سب سے کمینہ اگرچہ وہ موچی،ماشکی یا کوئی اور گھٹیا آدمی ہو ان عذروں کو قبول کر لے گا اور اسے کہے گا تمھارے لئے اس میں تسلی ہے کہ جس سے محبت کرتے ہو اور تم اسے گالی دیتے ہووہ اصل خنزیر ہے وہ ہر گز نہیں قبول کرے گا بلکہ وہ غیظ میں جل جائے گا غیرت سے مرجائے گا وہ کچھ کرگزرے گا جو اس کے بس میں ہو حتی کہ اگر اسے طاقت ہو تو وہ اسے قتل کردے گا تو یہاں تسلی دینا فقط رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی توہین اور مرتبہ نبوت ورسالت

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن